US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
بلوچستان کے راستے داخل ہونے والے نئے مغربی سلسلے کے زیراثر سندھ کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت بڑھے گی، محکمہ موسمیات
پاکستان نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست دے ہے
کوٹری بیراج سے نکلنے والی نہر کے بی فیڈر کی لاٸننگ کا کام مقررہ وقت پر ختم نہیں ہوسکا
104 دنوں تک جاری رہنے والے اس مقبول ترین شو کا اختتام چھ فائنلسٹ کے درمیان سخت مقابلے کے ساتھ ہوگا
ونود کامبلے کی زندگی پر فلم بنانے کا فیصلہ اُس پروڈیوسر نے کیا جنہوں نے سچن ٹنڈولکر کی بائیوپک بنائی ہے
عدالت میں پولیس نے 14 دن کی ریمانڈ کی درخواست کی، لیکن پانچ دن کی منظوری دی گئی
ایک جج پر امریکا نے پابندی عائد کر رکھی تھی جب کہ دوسرے پر 1999 میں بھی قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا
یہ فلم انسانی حقوق کے علمبردار جسونت سنگھ کھالرا کی زندگی پر مبنی ہے
وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے رائیونڈ میں ملاقات کی
مریم اورنگزیب اس وقت پنجاب کی سینیئر وزیر بھی ہیں
وائس چانسلرز کی تقرری کے لیے یونیورسٹیزایکٹ میں مجوزہ ترامیم واپس لی جائیں، فپواسا
لیک ہونے والی دستاویزات میں حساس معلومات جیسے پیشنٹ آئی ڈی، کمرے کی کیٹیگری، اور متوقع ڈسچارج تاریخ بھی شامل ہیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کئی ممالک میں پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتی کی بھی منظوری دے دی۔
سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
3055 کلوگرام وزنی اودیات حکومت خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 کی2 پراوازوں کے زریعے پہنچائی جارہی ہیں۔
وفاقی وزیر برائے ہوابازی خواجہ آصف کل دوپہر کو افتتاح کریں گے
پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں فیصلہ دینے والے جج کے کنڈکٹ سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا بھی جائزہ لیا گیا
یہ تذلیل صرف بشری بی بی کی نہیں، تمام خواتین کی تھی، عمران خان کو تنگ کرنے کے لئے انہیں ناجائز قید میں رکھا گیا
سید قیام نظامی مرحوم کی تصنیف کردہ کتاب کی تقریب اجراء کا انعقاد سرسید یونیورسٹی کراچی میں کیا گیا
احتجاج حکومت کے فیصلوں کی واپسی تک جاری رہے گا، فپواسا
ویڈیو کو اب تک 6.5 ملین بار دیکھا جاچکا ہے
دوسرے واقعے میں تھانہ گنج منڈی کے علاقے میں گھر کے اندر گیس سلنڈر دھماکے سے 4 افراد زخمی ہوگئے
بسکٹ میں شوگر کی زیادہ مقدار بلڈ شوگر میں تیزی سے اضافے کا سبب بنتی ہے
حکومتی خواتین ارکان اسمبلی نہ ہونے کی وجہ سے کمیٹیوں کی سربراہی اپوزیشن کو مل گئیں
18اور19 جنوری کی رات خوارج کے ایک گروپ نے پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش کی، آئی ایس پی آر
اتوار کی صبح 11 بجے کے الیکٹرک کی ہائی ٹینشن لائن میں ٹرپنگ آئی
بگن میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے، آپریشن کے بعد بگن و ملحقہ علاقوں کے متاثرین نے نقل مکانی شروع کردی ہے۔
میزبان ٹیم نے بھی دوسری اننگز میں اچھی بیٹنگ نہیں کی، کریگ براتھ ویٹ
کک بیکس اور ہیرے کی انگوٹھیاں وصول کرنا کہاں کی پیری مریدی ہے؟، وزیر اطلاعات پنجاب
انسانی آنکھ کی ریزولوشن اس وقت سب سے زیادہ ہوتی ہے جب منظر تبدیل ہورہا ہوتا ہے
اس قبضے نے انتظامیہ کو اب تک کی تمام پرفارمنسز منسوخ کرنے پر مجبور کردیا
نوجوان نے 50 کلو چینی کا تھیلا کندھے پر رکھ کر 27 کلو میٹر کا سفر پیدل طے کیا
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی تھی کہ حماس نے یرغمالیوں کی فہرست نہ دی تو جنگ بندی ممکن نہیں
ناراض صارفین نے پیمرا سے مذکورہ پروگرام پر پابندی کا بھی مطالبہ کیا ہے
اسٹیبلشمنٹ، مغربی قوتیں دینی مدارس کے خلاف ہیں، کرم میں فوجی آپریشن کے لیے راہ ہموار کی جا رہی ہے، سربراہ جے یو آئی
عمران خان کی وزارت عظمیٰ کے دوران ضلع پاکپتن میں سرکاری اسکولوں میں 58 فیصد داخلہ کا ریکارڈ نہ مل سکا۔
منگل کو شہر میں معمول سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، ہواؤں کی زیادہ سے زیادہ رفتار 40 کلومیٹر تک تجاوز کر سکتی ہیں
آل راؤنڈر سمیت 3 ساتھیوں بھی مقدمے میں نامزد
ذرائع کے مطابق پولیس کی گاڑی معمول کی گشت پر تھی کہ آئی ای ڈی بم دھماکا ہوا۔
واقعے کے دوران لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی خاتون اسسٹنٹ میڈیا منیجر ناہید جہانگیر بھی زخمی ہوگئیں۔
سودی نظام کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات کئے جائیں، علامہ راغب نعیمی
موجودہ عمل نے فریقین کو مکالمے کی میز پر واپس بٹھایا ہے
عافیہ صدیقی کو امریکی حکومت رہا کر دے اور انہیں پاکستانی ماحول میں رکھا جائے تو جلد صحت بہتر ہوسکتی ہے، ڈاکٹر اقبال
ہلاک ڈاکو ظاہر پیر میں 4 شہریوں کے قتل، سانحہ ماچھکہ میں 12، 2023 میں3 اہلکاروں کی شہادت میں ملوث تھا، پنجاب پولیس
محکمہ داخلہ نے دفعہ 144 کے تحت پابندی کے نفاذ کا اعلامیہ جاری کردیا
بابراعظم کو چیئر لیڈر بننے کے بجائے اپنی بیٹنگ پر توجہ دیں
پاکستان جون 2025 تک پانڈا بانڈ جاری کرے گا، چینی سرمایہ کاروں سے تقریباً 200 ملین امریکی ڈالر جمع کرنے کا ارادہ ہے۔
یوکرین کے ساتھ جنگ میں روس نے 126 بھارتی شہریوں کو اپنی فوج میں بھرتی کیا
ایک ہی ایونٹ میں اپنی تین محبوباؤں کے ساتھ شادی کرنے والے دلہا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی
پولیس نے ابتدائی تفتیش میں واقع کو ذاتی تنازع کا شاخسانہ قرار دے دیا