فیصل واؤڈا کی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات، مسکراہٹوں کا تبادلہ

یہ اچھا آدمی ہے اسے مشکل میں نہ ڈالا کرو، سینیٹر فیصل واؤڈا کا صحافیوں سے مکالمہ


ویب ڈیسک December 11, 2024
فوٹو اسکرین گریپ

اسلام آباد:

سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واؤڈا اور پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا پارلیمنٹ کی راہداری میں آمنا سامنا ہوا ہے۔

پارلیمنٹ کی راہداری میں دو سیاسی حریفوں فیصل واؤڈا اور بیرسٹر گوہر کا آمنا سامنا ہوا تو سابق وفاقی وزیر نے صحافیوں سے کہا کہ ’میرے بھائی (بیرسٹر گوہر) کو مشکل نہ ڈالا کریں یہ اچھا آدمی ہے‘۔

آمنا سامنا ہونے پر دونوں نے ایک دوسرے سے مصافحہ کیا جبکہ اس موقع پر دونوں جانب سے مسکراہٹوں کا تبادلہ بھی ہوا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں