پاک افغان سرحدی علاقوں میں قبائلی عمائدین کیساتھ جرگے

آئی جی ایف سی نے منزہ کئی میں واقع ایف سی پبلک اسکول کا دورہ کیا


خالد محمود December 13, 2024

اسلام آباد:

پاک افغان سرحدی علاقوں قمردین کاریز اور منزہ کئی کے قبائلی عمائدین کے ساتھ جرگوں کا انعقاد کیا گیا۔

بلوچستان میں امن جرگوں کا انعقاد جاری ہے جرگوں میں آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل عابد مظہر، قمردین کاریز و منزہ کئی کے قبائلی عمائدین اور مقامی افراد نے شرکت کی۔

قبائلی عمائدین نے باڈر منیجمنٹ اور امن و امان کے قیام میں پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے کردار کو سراہا۔

آئی جی ایف سی نے منزہ کئی میں واقع ایف سی پبلک اسکول کا دورہ کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں