۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورنے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کو فون کیا۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے نائب امیرجماعت اسلامی لیاقت بلوچ کو پشاور میں ملاقات کی دعوت دی۔ دونوں رہنماؤں نے ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ 26 ویں آئینی ترمیم عدلیہ پرحملہ ہے۔ جج حضرات اپنی تقسیم سے صورتحال کو گمبھیر نہ بنائیں۔