پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا تیسرا ٹی 20، اسٹیڈیم کے قریب بجلی گرنے کا واقعہ

موسم کی خرابی اور بجلی گرنے کی وجہ سے میچ تاخیر کا شکار


ویب ڈیسک December 14, 2024
فوٹو فائل

پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان ہونے والے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق دونوں ٹیمیں جوہانسبرگ میں مدمقابل آئیں گی جہاں پر آج مطلع ابر آلود ہے۔

مزید پڑھیں: وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی

اسٹیڈیم کے اطراف میں بجلی گرنے کا واقعہ پیش آیا جس کے باعث میچ تاخیر کا شکار ہوا جبکہ موسم خرابی کی وجہ سے گراونڈ اسٹاف نے پچ کو کوورز سے ڈھانپ دیا ہے۔
 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں