گلستان جوہر بلاک 11 حسین ہزارہ گوٹھ بلوچ گراؤنڈ کے قریب گھر میں فائرنگ کے واقعے میں 18 سالہ دعا دختر شاہد جاں بحق اور 9 ماہ کی انوشہ دختر طاہر شدیدزخمی ہوگئی جنہیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔
اس حوالےسے ایس ایچ او پیر شبیر کا کہنا تھا کہ واقعہ کی اطلاع جناح اسپتال لاش لیکر آنے پر ملی جس پر پولیس جائے وقوعہ اور اسپتال پہنچی۔ اہلخانہ پہلے دونوں کو نجی اسپتال لیکر گئے تھے جہاں خاتون دم توڑ گئی۔
تاہم، پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔