اسکردو؛ گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 5افراد جاں بحق

گاڑی اسکردو سے شینگوس جا رہی تھی، ذرائع ریسکیو

فوٹو فائل

اسکردو/اسلام آباد:

روندو ملوپہ کے مقام پر گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی جس کے باعث پہاڑی تودے میں دب کر پانچ افراد کے جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ریسکیو کی ٹیم جائے حادثے کی طرف روانہ ہوئی، گاڑی اسکردو سے شینگوس جا رہی تھی۔     

اسسٹنٹ کمشنر روندو حسین بٹ نے حادثے میں ہلاکتوں کی تصدیق کر دی۔ 

Load Next Story