اسمارٹ فون کیسز کے چند عجیب و غریب ڈیزائن

فون کیسز کے نئے اور انوکھے ڈیزائن روزانہ کی بنیاد پر مارکیٹ میں لانچ ہورہے ہیں


ویب ڈیسک December 17, 2024

کالے اور سادہ فون کیسز کے دن اب گزر گئے۔ ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں سیل فونز نے پورے انٹرنیٹ کو ہمارے ہاتھوں میں رکھ دیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن فون کے صرف اندر کی دنیا ہی معنی نہیں رکھتی۔

فون کیسز کے نئے اور مختلف انداز روزانہ کی بنیاد پر مارکیٹ میں لانچ ہورہے ہیں لیکن یہاں فون کیسز کے کچھ منفرد ڈیزائن کی تصاویر پیش کی جارہی ہیں جنہیں صرف منفرد لوگ ہی استعمال کرنا پسند کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

سول نافرمانی ؟

Dec 17, 2024 01:47 AM |

بھارت کی شامت

Dec 17, 2024 01:27 AM |