مالاکنڈ میں اسکول وین کھائی میں گرنے سے بارہ بچے زخمی

بچوں کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال بٹ خیلہ منتقل کردیا گیا


ویب ڈیسک December 16, 2024

پشاور:

پشاور : مالاکنڈ میں اسکول وین کھائی میں گرنے سے 12 بچے زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مالاکنڈ کے علاقے ظلم کوٹ میں یہ حادثہ پیش آیا۔

لیویز ذرائع کے مطابق وین کھائی میں گری جس کی وجہ سے بارہ بچے زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال بٹ خیلہ منتقل کردیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں