وزیراعظم کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس میں اہم فیصلے

وزیر داخلہ کی امن و امان کے حوالے سے شرکا کو بریفنگ، اجلاس میں اعلیٰ حکام کی بھی شرکت


ویب ڈیسک December 16, 2024

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت امن وامان کی صورتحال پر اہم اجلاس  ہوا جس میں اعلٰی حکام نے شرکت کی۔ 

وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں ملک کو درپیش اندرونی وبیرونی خطرات کاجائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سیکیورٹی سے متعلق اہم فیصلے کئے گئے۔

اجلاس میں چییرمین پی ٹی اے کی صدارت میں قایم ٹاسک فورس کی رپورٹ پیش کی گئی جبکہ اسلام آباد میں احتجاج کو روکنے کے لئے اینٹی رائٹس فورس کی تشکیل کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں وزیر داخلہ نے امن وامان پر تفصیلی رپورٹ پیش کی۔
 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں