وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا

اجلاس میں معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا


ویب ڈیسک December 16, 2024

اسلام آباد:

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم کی زیرِ صدارت ہوگاجس میں  معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ 

 وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح گیارہ بجے ہوگا۔ 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں