اسکولوں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان، فروری 2025 تک کون سے اسکول بند رہیں گے؟

شدید سردی والے علاقوں میں 22 دسمبر سے 28 فروری 2025 تک تعطیلات ہوں گی اور یکم مارچ سے اسکول کھلیں گے، نوٹی فکیشن


ویب ڈیسک December 16, 2024

پشاور:

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سردی والے علاقوں میں تمام نجی و سرکاری اسکولز 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک بند رہیں گے۔

پہاڑی یعنی انتہائی سرد علاقوں میں اسکول 22 دسمبر سے 28 فروری 2025 تک بند رہیں گے۔

 

تبصرے (1)

Aftab manzoor | 2 weeks ago | Reply Kya Punjab men bhi chuhtyan honi hain school s ko
کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں