سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ کا ٹیزر کب ریلیز ہوگا؟
مداح بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی فلم ’سکندرُ کے ریلیز ہونے کا بےصبری سے انتظار کر رہے ہیں ایسے میں ان کی بےچینی مزید بڑھاتے ہوئے فلم کے ٹیزر کے ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
سلمان خان سکندر میں پہلی مرتبہ اداکارہ رشمیکا مندانا کے ساتھ اسکرین شیئر کریں گے جس کا ٹیزر سلمان کی سالگرہ کے دن ریلیز کیا جائے گا۔