190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں جاری

ملزمہ بشریٰ بی بی عدالت میں موجود، ریفرنس میں آج حتمی دلائل دیے جا رہے ہیں


ویب ڈیسک December 17, 2024

راولپنڈی:

اڈیالہ جیل میں 190ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت جاری ہے، آج حتمی دلائل دیے جا رہے ہیں۔

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں۔ ملزمہ بشریٰ بی بی بھی اڈیالہ جیل میں موجود ہیں۔

ملزمان کے وکلاء ظہیر عباس چوہدری، عثمان ریاض گل جبکہ نیب کی ٹیم سردار مظفر عباسی کی سربراہی میں اڈیالہ جیل میں موجود ہیں۔

گزشتہ سماعت پر ملزمان بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے 342 کے سوالات کے تحریری جواب داخل کروا دیے تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

سول نافرمانی ؟

Dec 17, 2024 01:47 AM |

بھارت کی شامت

Dec 17, 2024 01:27 AM |