کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو گرفتار

مقابلہ نیو کراچی سیکٹر 5 ایچ میں پیٹرول پمپ کے قریب پیش آیا


اسٹاف رپورٹر December 20, 2024

بلال کالونی پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق یہ مقابلہ نیو کراچی سیکٹر 5 ایچ میں پیٹرول پمپ کے قریب پیش آیا جہاں ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کردی جوابی فائرنگ کے بعد دو زخمی ڈاکوئوں عابد اور صابر کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں