نصیبو لال کے شوہر نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کردی

واقعے کے حوالے سے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے، پولیس


ویب ڈیسک December 23, 2024
نصیبو لعل کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کا گانا پاکستان کے لئے گایا(فوٹو، انٹرنیٹ)

لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاون کے علاقہ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ فائرنگ معروف پاکستانی گلوکارہ نصیبو لال کے شوہر نوید نے کی ہے۔ 

پولیس کے مطابق ملزم نوید کا ایک محلے دار سے جھگڑا ہوا جس پر اس نے فائرنگ کی جبکہ واقعے کے حوالے سے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں