کراچی میں 7 سالہ بچی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

پولیس نے اہل خانہ کے بیان پر دو مشکوک افراد کو گرفتار کرلی


ویب ڈیسک December 23, 2024

کراچی:

شہر قائد کے علاقے قیوم آباد میں 7 سالہ بچی کو مبینہ طور پر 2 لوگوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قیوم آباد میں 7 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا، جس پر پولیس نے اہل خانہ کے بیان کی روشنی میں 2 افراد کو حراست میں لے لیا۔

پولیس نے بچی کو طبی مائنے کے لیے اسپتال منتقل کر کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد بچی کے پڑوسی ہیں۔
 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں