کراچی: گھر سے ایک شخص کی گلے میں رسی کا پھندا لگی لاش ملی

متوفی کی شناخت 35 سالہ زوہیب کے نام سے کی گئی


اسٹاف رپورٹر December 24, 2024
(فوٹو: فائل)

سعود آباد ملیر بلال جوکھیو گوٹھ کے قریب گھر سے ایک شخص کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی جسے چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال پہنچایا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 35 سالہ زوہیب کے نام سے کی گئی جبکہ ابتدائی طور پر اہلخانہ واقعہ کو گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کا بتا رہے ہیں۔

تاہم، پولیس اس حوالے سے مزید معلومات حاصل کر رہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں