پشاور:
ضلع ٹانک میں مسلح افراد نے پولیس چوکی نصران پر کر دیا جس پر پولیس نے جوابی کارروائی شروع کر دی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق حملے میں ابھی کسی بھی جانب سے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے تاہم دونوں اطراف سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
مسلح افراد سے نمٹنے کے لیے پولیس کی اضافی نفری بھی پہنچ رہی ہے۔