صرف ذہین لوگ ہی 10 سیکنڈ میں بغیر جوڑے کا موزا تلاش کرسکتے ہیں

ایک تصویر دی جارہی ہے جس میں کرسمس جرابوں کا مجموعہ ہے


ویب ڈیسک December 24, 2024

بصری پہیلیاں ہمیشہ آپ کی سوچ کو چیلنج کرنے اور دماغ کو متحرک کرنے کے لیے بنائی جاتی ہیں، جن کو حل کرنے کے لیے اکثر تخلیقی، منطقی استدلال یا فوری سوچ کی ضرورت ہوتی ہے۔

یہ عام طور پر تفریح، ذہنی ورزش یا مختلف حالات جیسے نوکری کے انٹرویوز یا تعلیمی سیاق و سباق میں جانچنے کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔

اسی طرح درج ذیل ایک بصری پہیلی پر مبنی ایک تصویر دی جارہی ہے جس میں کرسمس جرابوں کا مجموعہ ہے۔
اس تصویر میں سب جرابوں کے جوڑے ہیں لیکن ایک موزا ایسا ہے جس کا جوڑا نہیں۔ صرف ذہین ترین لوگ ہی 10 سیکنڈ میں وہ موزہ تلاش کرسکتے ہیں۔

.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
ہار مان لی! چلیں ہم آپ کو بتا دیتے ہیں:

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں