US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
عدالت سمجھتی ہے کہ مقدمے کی مزید سماعت سے پہلے اس اعتراض پر فیصلہ کرنا ضروری ہوگا، جسٹس منصور علی شاہ
طالب علموں کی ایم ڈی کیٹ کے امتحان کے ساتھ ساتھ پی ایم ڈی سی میں رجسٹریشن بھی کی جائے گی،رکن ایگزیکٹیو کمیٹی
بالی وڈ کے لیے یہ سال کمزور رہا، لیکن استری 2 نے 740.28 کروڑ روپے کا بزنس کر کے حیران کر دیا
گذشتہ مالی سال کے دوران تنخواہ دار طبقے سے 368 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا، ایف بی آر
چوری کے پیسے سے مسجد بنالی جائے تو چوری ہی ہوگی، وفاقی وزیر
افغانستان سے فتنہ الخوارج کی موجودگی اور پاکستان میں اور دہشت گردی پھیلانے کا مسئلہ حل ہونے تک اختلاف رہے گا، آرمی چیف
کراچی سے تعلق رکھنے والے ایاز خان نے اے آئی کی مدد سے میوزنگ کمپوز اور ویڈیو بناکر سب کو حیران کردیا
یہ الزامات نیویارک میگزین کے کور اسٹوری "تھیر از نو سیف ورڈ" میں تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں
قاسم پورہ کے رہائشی دو بھائی عبدالرحمان اور عبدالمنان پسٹل کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہے تھے کہ اچانک گولی چل گئی
لاس اینجلس کے جنگلات میں ایک ہفتے سے لگی آگ میں اربوں ڈالرز کا نقصان ہوچکا ہے
کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 05پیسے کے اضافے سے 278روپے 72پیسے کی سطح پر بند ہوئی
اتنے قیدی مارشل لا دور میں بھی نہیں تھے، کسی اور جماعت کا مینڈیٹ چھینا جاتا تو یہاں نظر بھی نہیں آتی، سینیٹ میں بیان
اداکارہ نے بتایا کہ ساتھی فنکار آخرکار التجا کرنے لگے کہ وہ مزید تھپڑ نہ ماریں
سونے کے کان کی تصدیق ہوچکی ہے ایک ماہ میں خوشخبری بھی دیں گے، وزیراطلاعات پنجاب
مسافروں کے پاس پروٹیکٹر کی اسٹیمپ اور ورک ویزا سمیت دیگر قانونی دستاویزات موجود ہوتی ہیں، عدنان پراچہ
عمران خان نے اگر سہولت کاری ہے تو اس پر جواب نواز شریف کو بھی دینا ہوگا، اڈیالہ کے باہر میڈیا گفتگو
حکومت اور فوج مداخلت کرے گی تو معاملات ٹھیک ہوں گے، جو آئین و قانون نہیں مانتا تو ڈنڈا چلے گا، فیصل کریم کنڈی
بچے میں معذوری کی علامات 27 دسمبر 2024 کو ظاہر ہوئیں، پولیو لیبارٹری
گزشتہ برس بھی 7 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے کینیڈا میں سیاسی پناہ کی درخواستیں جمع کرائیں
کسی نے اپنا شہر چھوڑا کسی نے پڑھائی اور خاندان پیچھے چھوڑ دیا
بیگ خریدتے وقت پہیوں والے بیگ کو ترجیح دیں
بہت سے لوگوں کا ماننا ہے کہ جوتے قدیم رومیوں یا یونانیوں نے ایجاد کیے ہونگے
کسی جماعت کو ڈنڈے کے زور پر ختم نہیں کیا جاسکتا، فائز عیسیٰ نے ہم سے بلے کا نشان لیا آج وہ موجود نہیں مگر پی ٹی آئی ہے
جنگلی جانوروں سے متعلق جرائم کی خلاف ورزی پر 50لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا
نوجوانوں کو ملازمتوں کی مواقع فراہم کرنے کیلیے وزیراعظم ڈیجیٹل یوتھ ہب جلد قائم کیا جائیگا، بریفنگ
جو چور نہیں، وہ کبھی تھرڈ امپائر، انڈیپینڈنٹ ایمپائر سے نہیں ڈرتا، چورجوڈیشل کمیشن سے ڈرے گا،رہنما پی ٹی آئی
لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم ویڈیو میں وائٹ کوٹ کی اہمیت اجاگر کررہے ہیں
کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، ایسا ہوتا تو عوام سے نہیں چھپاتے، اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
اوگرا عالمی مارکیٹ کے تناسب سے قیمتوں کا تعین 15 جنوری کو کرے گا
بھرتیوں کا مقصد مقامی سطح پر سہولت کاری حاصل کرنا ہے، رپورٹ وزیراعلیٰ کو ارسال
میئر کراچی نے اورنگی ٹاؤن میں سڑکوں اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا۔
لاس اینجلس میں ایک ہفتے سے لگی آگ میں 25 سے زائد ہلاکتیں اور اربوں ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے
ملزمان نے بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورے، ایف آئی اے گوجرانوالہ
اس کیوجہ سے مسالحدار کھانوں کے لیے دانت اور زبان مزید حساس ہو جاتے ہیں
25 سے 30 کلو میٹر کے علاقے میں 700 سے زائد بنکرز موجود ہیں، سرکاری ذرائع
این ایچ اے کو ہدایات دی جائیں کہ وہ حیدرآباد سکھر ایم 6 موٹروے کا کام شروع کرے، وزیراعظم کو خط
بھارتی کپتان پہلے ہی ٹی20 کرکٹ سے ریٹائر ہوچکے ہیں
پراسیکیوشن گینگ وار کے سربراہ کے خلاف جرم ثابت کرنے میں ناکام رہا
57 سالہ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کے پاس اس کے علاوہ بھی کئی مہنگی گاڑیاں موجود ہیں
سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں پرائس کنٹرول انسداد ذخیرہ اندوزی و منافع خوری ترمیمی بل بھی پیش کیا گیا
آگ سے جھلس کر 3 سالہ بچہ زخمی ہوگیا، ریسکیو ذرائع
دُلہن کی ماں بھی بیٹی کے ساتھ بھاگ نکلی
کویت میں 30 جنوری سے یکم فروری تک تعطیلات ہوں گی
کوئلے کی کان میں حادثے سے 12 مزدور جاں بحق ہوئے
شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا
فلم ’گیم چینجر‘ کیخلاف سائبر حملے اور لیکس کا انکشاف ہوا ہے
خیبر پختونخوا کے ضلع پبی کے علاقے تاروجبہ میں نامعلوم ڈاکوں نے رات کی تاریکی میں بینک لوٹ لیا۔
بیرون ملک دوروں کے دوران کھلاڑیوں بیویوں اور اہلخانہ سے دور رکھنے کا فیصلہ
کالام میں درجہ حرارت منفی 7 ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات
کالا علم کرنیوالے کوئی سائل آجائے تو اسے کہتے ہیں کسی کے پہلے بچے کو قتل کرکے اس کا خون لے کر آئیں، سینیٹر ثمینہ