مظفرآباد:
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی پابندیوں کے خلاف قرارداد پیش کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی پابندیوں کے خلاف قرارداد پیش کی گئی۔
قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا میزائل پروگرام اپنے دفاع اور ہندوستان کے مذموم مقاصد کو روکنے کے لیے ہے۔