ایلون مسک کاویکیپیڈیا سے انوکھا مطالبہ، ایک ارب ڈالر کی پیشکش

فری آن لائن پلیٹ فارم ماضی میں اس پیشکش کو مسترد کر چکی ہے


ویب ڈیسک December 27, 2024

گزشتہ برس ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے مشہور ویب سائٹ ویکیپیڈیا کو ایک ارب ڈالر کی عوض نام بدلنے کی پیشکش کی تھی، جس کو فری آن لائن پلیٹ فارم نے مسترد کر دیا تھا۔ حال ہی میں ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ یہ پیشکش ابھی بھی موجود ہے۔

ڈوج ڈیزائنر نامی ایک اکاؤنٹ نے حال میں ایکس پر اصل پوسٹ کا مواد شیئر کیا جس پر ایلون مسک نے جواب دیا کہ سچ میں یہ پیشکش ابھی بھی ہے۔

ایلون مسک نے یہ اکتوبر 2023 میں ایک پوسٹ کی تھی جس میں ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے مالی معاملات پر تنقید کی گئی تھی اور ان کی فنڈنگ کی ضرورت پر سوال اٹھایا گیا تھا۔ بعد ازاں انہوں نے پلیٹ فارم کو ایک ارب ڈالر کی پیشکش کی اور کم از کم ایک سال تک نیا نام رکھنے کے لیے کہا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

تشویشناک صورتحال

Dec 28, 2024 01:16 AM |

چاول کی برآمدات

Dec 28, 2024 01:12 AM |

ملتے جلتے خیالات

Dec 28, 2024 01:08 AM |