سرائے مغل؛ پٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گرگئی

پٹرول ٹینک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا اور دیواروں میں دراڑیں پڑ گئیں، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس


ویب ڈیسک December 27, 2024

KASUR:

سرائے مغل کے قریب پٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گر گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق  ہلہ شیخم روڑ پر واقع نجی پٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گرگئی، اس کے نتیجے میں پٹرول ٹینک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا اورپٹرول پمپ کی دیواروں میں دراڑیں پڑ گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ آسمانی بجلی گرنے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ 

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

تشویشناک صورتحال

Dec 28, 2024 01:16 AM |

چاول کی برآمدات

Dec 28, 2024 01:12 AM |

ملتے جلتے خیالات

Dec 28, 2024 01:08 AM |