مولانا فضل الرحمان علیل ہوگئے، سیاسی سرگرمیاں معطل

معالجین نے ابتدائی معائنے کے بعد انہیں مکمل آرام کی ہدایت کی ہے


ویب ڈیسک December 27, 2024
(فوٹو: فائل)

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ڈاکٹروں نے پاؤں میں شدید تکلیف کے باعث مکمل بیڈ ریسٹ کی ہدایت کردی۔ 

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے وزیر اعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات سے واپسی پر انہیں پاؤں میں تکلیف کی شکایت ہوئی تھی اور بائیں پاؤں میں سوجن کے ساتھ انگلیاں نیلی پڑ گئیں تھیں۔

معالجین نے ابتدائی معائنے کے بعد انہیں چلنے پھرنے سے سختی سے منع کردیا اور مکمل آرام کی ہدایت کی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

تشویشناک صورتحال

Dec 28, 2024 01:16 AM |

چاول کی برآمدات

Dec 28, 2024 01:12 AM |

ملتے جلتے خیالات

Dec 28, 2024 01:08 AM |