ملکی اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت  600 روپے کمی کے بعد لاکھ 72 ہزار 600 روپے ہوگئی۔


ویب ڈیسک December 30, 2024
(فوٹو: فائل)

سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق  فی تولہ سونے کی قیمت  600روپے گھٹ 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام فی تولہ سونے کی قیمت  514روپے کی کمی کے بعد  2 لاکھ 33 ہزار 711 روپے کی سطح پر آگئی۔

دوسری جانب  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت  6 ڈالر کی کمی سے 2 ہزار 614 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں