ویڈیو: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم لاہور کے دیسی ناشتے کے دیوانے ہوگئے

امریکی سفیر نے لاہور کے مشہور پائے، روٹی اور چائے کا ناشتہ کیا

لاہور:

لاہور: امریکی سفیر ڈونلڈ بروم لاہوری ناشتے کے دیوانے نکلے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی سفیر لاہور کے مشہور پھجا پائے کھانے پہنچ گئے  جہاں انہوں نے روغنی نان کے ساتھ مزے سے پائے کھائے اور چائے کا ناشتہ کیا۔

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پائے اور چائے کی تیاری کی مراحل بھی دیکھے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کا مصالحہ دار ناشتہ کرنا ایک الگ ہی تجربہ ہے،  میں سب کو کہتا ہوں کہ یہ مزیدار ناشتہ کریں۔

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Amna Niazi (@amnaniazi81)


 

Load Next Story