شرجیل انعام میمن کے گھر پوتے کی پیدائش

سندھ کے سینئر صوبائی وزیر پوتے کی پیدائش پر انتہائی خوش


ویب ڈیسک December 31, 2024

کراچی:

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نئے سال کی آمد سے سے چند گھنٹے قبل دادا بن گئے۔

انہوں نے یہ خوشی کی خبر اپنے بیٹے اور پوتے کے ساتھ تصویر ایکس پر شیئر کرتے ہوئے دی اور بتایا کہ اُن کے بیٹے راول میمن کو اللہ نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔

شرجیل میمن نے لکھا کہ اللہ رب العزت نے میرے بیٹے راول کو بیٹے سے نوازا ہے اور مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ میں دادا بن گیا ہوں۔


 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں