بارڈر گواسکر سیریز: آسٹریلوی مچل مارش، بھارتی آکاش دیپ سڈنی ٹیسٹ سے باہر

آسٹریلیا کوسیریز میں دو ایک سے سبقت حاصل ہے جب کہ 5 میچوں کی سیریز کا  آخری میچ کل سے سڈنی  میں شروع ہوگا۔


ویب ڈیسک January 02, 2025
بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ سے 1988 کے بعد ٹیسٹ میں شکست ہوئی (فوٹو: کرک انفو)

بھارت کے خلاف سڈنی ٹیسٹ میں مچل مارش کی آسٹریلوی ٹیم میں ویبسٹر ڈبیو کریں گے جب کہ بھارتی ٹیم میں بھی ایک تبدیلی متوقع ہے۔


ملبورن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے نوجوان اوپنر سیم کونسٹاس نے ڈبیو کیا تھا۔


آسٹریلیا کوسیریز میں دو ایک سے سبقت حاصل ہے جب کہ 5 میچوں کی سیریز کا آخری میچ کل سے سڈنی میں شروع ہوگا۔

آج بھارتی کوچ نے نے فاسٹ باؤلر آکاش دیپ کی انجری کی وجہ سے عدم شمولت کی تصدیق کی تھی جب کہ وہ روہت شرما کی پلیئنگ الیون میں شمولیت کے حوالے سے کوئی واضح جواب نہیں دے سکے تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں