وقت کی پابندی کرنے والی دنیا کی 10 بہترین ایئرلائنز

ڈیٹا کا علاقے اور ایئر لائن کے سائز کے حوالے سے تجزیہ کیا گیا


ویب ڈیسک January 03, 2025

ایوی ایشن کے معاملات کا تجزیہ کرنے والی کمپنی سیریئم نے وقت کی پابندی کے ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے ایئر لائنز اور ایئر پورٹ کی سالانہ رینکنگ مرتب دے دی۔

سیریئم کے ڈیٹا کا علاقے اور ایئر پورٹ یا ایئر لائن کے سائز (ایک سال میں ایئر پورٹ میں اترنے والے مسافروں کی تعداد) کے حوالے سے تجزیہ کیا گیا۔

دنیا کی سب سے زیادہ وقت کی پابندی کرنے والی ایئر لائنز درج ذیل ہیں:

  1. Aeromexico
  2. Saudia
  3. Delta Air Lines
  4. LATAM Airlines
  5. Qatar Airways
  6. Azul Airlines
  7. Avianca
  8. Iberia
  9. Scandinavian Airlines (SAS)
  10. United Airlines

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں