ایوی ایشن کے معاملات کا تجزیہ کرنے والی کمپنی سیریئم نے وقت کی پابندی کے ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے ایئر لائنز اور ایئر پورٹ کی سالانہ رینکنگ مرتب دے دی۔
سیریئم کے ڈیٹا کا علاقے اور ایئر پورٹ کے سائز (ایک سال میں ایئر پورٹ میں اترنے والے مسافروں کی تعداد) کے حوالے سے تجزیہ کیا گیا۔
دنیا کی سب سے زیادہ وقت کی پابندی کرنے والی ایئر پورٹ درج ذیل ہیں:
- Riyadh King Khalid International Airport (RUH)
- Lima Jorge Chávez International Airport (LIM)
- Mexico City Benito Juárez International Airport (MEX)
- Salt Lake City International Airport (SLC)
- Santiago Arturo Merino Benítez International Airport (SCL)
- Minneapolis-Saint Paul International Airport (MSP)
- Washington Dulles International Airport (IAD)
- Detroit Metropolitan Wayne County Airport (DTW)
- Oslo Gardermoen Airport (OSL)
- Doha Hamad International Airport (DOH)