زبان سے 57 پنکھے روکنے کا عالمی ریکارڈ

بھارت کے کرانتی کمار پانیکرا المعروف ڈرل مین نے یہ کارنامہ اطالوی ٹی وی سیریز میں انجام دیا


ویب ڈیسک January 05, 2025

بھارت کے ایک اسٹنٹ مین نے ایک منٹ میں زبان سے57 برقی پنکھوں کو روک کر گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔

 

کرانتی کمار پانیکرا المعروف ڈرل مین نے یہ کارنامہ اطالوی ٹی وی سیریز میں انجام دیا۔

کرانتی کمار نے تعین کے گئے وقت میں 57 پنکھوں کو زبان سے روک کر ریکارڈ اپنے نام کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں