SA
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
بھارتی شائقین بھی انہیں بے حد پسند کرتے ہیں اور ان کی بادشاہ کے ساتھ دوستی اکثر سرخیوں میں رہتی ہے
بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت میں اضافے کے برعکس ملک میں چاندی کی قیمت مستحکم ہے
اسٹیڈیم میں کن انکلوژرز میں شائقین کا داخلہ مفت ہوگا؟ تفصیلات جاری
بھارت کے خودساختہ گلوکار کشور وادھوانی سوشل میڈیا پر مقبول ہورہے ہیں
سابق وزیراعظم عمران خان نے آج پورا دن تنہائی اور انتظار میں گزار دیا
ریاست مہاراشٹرا میں اچانک شہریوں کے بال گرنے لگے
منہ اور پاؤں کی بیماریاں انسانوں کو بھی لاحق ہوتی ہیں، قدم ملک کے خلاف اٹھتا ہے اور منہ کھلتے ہی گالی نکلتی ہے
ڈاکو نے اسلحے کے زور پر 20 لاکھ سے زائد مالیت کی نقدی اورطلائی زیورات لوٹ لیے
چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے آئی سی سی وفد پاکستان پہنچا ہے
شرح سود میں کمی کے باعث مستقبل میں گھروں کے لیے فنانسنگ کی سہولت میں اضافے کا امکان ہے، سیکرٹری نجکاری کمیشن
لبنان میں صدر کے انتخاب کے لیے آرمی چیف جوزف عون کی راہ میں حائل تقریباً تمام رکاوٹیں ختم
’’حریم شاہ ریلوے اسٹیشن پر موجود ہوں گی تو وہاں سے کوئی بھی ٹرین وقت پر نہیں چلے گی‘‘؛ عدنان صدیقی
ارچنا نے پوڈکاسٹ میں طلاق سے متعلق انکشاف کردیا
آپ نے غلط بیانی کی تو ہم جیل اصلاحات کمیٹی سے بھی رپورٹ منگوا لیں گے، جسٹس مسرت ہلالی کے ریمارکس
چاروں صوبوں میں دریاؤں اور نہروں پر تجاوزات کی رپورٹ سینیٹ قائمہ کمیٹی میں پیش کردی گئی
مشکل امتحان کی وجہ سے بچے کورٹ میں گئے، پورے ملک میں ایک جیسا پپیر ہوتو بچوں کو مشکل نہ ہوگی، قائمہ کمیٹی
رواں مالی سال کا نظر ثانی شدہ پی ایس ڈی پی 1100 ارب روپے برقرار رکھا گیا ہے
ہمیں بتایا گیا ملاقات کروانا جیل مینوئل میں شامل نہیں، اپنی بات سے حکومت مکر رہی ہے، رہنما پی ٹی آئی
3 سال کی تھی تب سے بھائی سام آلٹمین نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانا شروع کیا؛ بہن کا عدالت میں بیان
آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات کا اثر عام آدمی تک پہنچ چکا ہے، 11سو ارب روپے کی بچت کر چکے ہیں،وفاقی وزیر توانائی
جیل حکام ملاقاتیوں کے منتظر، ملنے کے خواہش مندوں کو بلائے جانے کا انتظار
اے ٹی سی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی، دوران سماعت ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا۔
بابر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے نشان زدہ 50 ہزار روپے کے نوٹ برآمد کرلیے گئے، اینٹی کرپشن
اگر اسٹیڈیمز 12 فروری تک مکمل نہ ہوئے تو ٹورنامنٹ یو اے ای منتقل کردیا جائے گا، بھارتی میڈیا
حادثہ جیل کالونی میں تعمیراتی کام کے دوران ہوا،پولیس
پاکستان کی یہ کامیابی امن، انصاف اور یو این چارٹر کے اصولوں کے لیے پختہ لگن کی عکاسی کرتی ہے۔
الیکشن کمیشن نے دھاندلی سے متعلق کیس کل سماعت کے لیے مقرر کر دیا
شاہ رُخ خان نے اپنی بیوی گوری خان کو نام تبدیل کر کے عائشہ رکھنے کا بھی کہہ دیا
موٹروے پر بیک وقت 30سے35موٹر بائیکس کو مختلف سیکٹرز میں پٹرولنگ کرتے رہنا چاہیے،،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
وفاقی کابینہ سے بجٹ اسٹریٹجی حکمت عملی پیپر کی منظوری اپریل کے تیسرے ہفتے میں لی جائے گی، وزارت خزانہ
اس سال ڈبل ڈیکر بسیں لا رہے ہیں، کوشش ہوگی کہ شارع فیصل پر اسی سال چلادیں، شرجیل میمن کا کاٹی سے خطاب
وائرل ویڈیو میں ایلون مسک روبوٹ حجام سے بال کٹواتے ہوئے گفتگو بھی کررہے ہیں
ٹرائل کورٹ سے سزاؤں کےعادی ہوگئے، احتساب عدالت کا جو بھی فیصلہ آتا ہے، اس سے فرق نہیں پڑتا،رہنما پی ٹی آئی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سماعت کے لیے کاز لسٹ جاری کردی
پاکستانیوں کے لیے کم سے کم بینک اسٹیٹمنٹ 10 لاکھ روپے، کنفرم ریٹرن ٹکٹ اور ہوٹل کی بکنگ بھی لازمی
حسان نیازی کا جرم صرف فوجی پینٹ لہرانا نہیں بلکہ اس کا پورا ٹریک ریکارڈ ہے، وزیراطلاعات پنجاب
عدالت نے شریک ملزم کے پیش ہونے پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے
گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران آگ کئی کلومیٹرز تک پھیل چکی ہے
ملتان سلطانز کے اونر علی ترین کے انٹرویو نے پی سی بی حکام کی قلعی کھول دی
4 بینکوں نے خطے میں سب سے زیادہ اسٹاک گروتھ دکھائی، پاکستان نے ٹاپ 15 میں سے 6 پوزیشن حاصل کیں۔غیر ملکی ریٹنگ ایجنسی
جنوری میں افراطِ زر میں کمی آئے گی جنوری کے بعد 4 سے 5 ماہ افراطِ زر میں اتار چڑھاؤ رہے گا، ایف پی سی سی آئی میں خطاب
ہلاک دہشت گردوں کے دیگر ساتھی جائے وقوعہ سے اندھیرے کا فائدہ اُٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پیپلز پارٹی کے سینیٹر شہادت اعوان کے ریفرنس کو الیکشن کمیشن نے مسترد کردیا
علی امین گنڈاپور کی تقریر کے دوران شرکا نے تقریب میں قیدی نمبر 804 کے نعرے لگا دیے
نقشے میں فلسطین سمیت دیگر عرب ممالک کے کچھ حصوں کو بھی عظیم اسرائیل ریاست کا حصہ بنا دیا گیا
پہلی باری کس فرنچائز کو ملے گی، تفیصلات منظر عام پر
اگر کیپسٹی پیمنٹ دینی ہیں تو آئی پی پیز سے بجلی لےکر مفت بجلی عوام کو دے دیں،رکن قائمہ کمیٹی قومی اسمبلی برائے توانائی
آئی پی پیز بند ہونے کے باوجود بجلی کے بل کم کیوں نہیں ہو رہے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم
2024ء میں 13 ہزار 506 شکایات موصول ہوئیں، جن میں سے 12900 سے زائد کا تصفیہ کیا گیا
شرکاء نے سول نافرمانی اور ترسیلات زر کے بائیکاٹ کے منفی پراپیگنڈے کو مسترد کر دیا