جسمانی سرگرمی کینسر پھیلنے سے بھی روکتی ہے، تحقیق

روایتی علاج کے ساتھ جسمانی سرگرمی اس بیماری کے سبب ہونے والی موت کے امکانات کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے


ویب ڈیسک January 09, 2025
جسمانی سرگرمی کو محققیقین نے کینسر کے خلاف اہم قرار دیا—فوٹو: فائل

کراچی:

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ باقاعدگی سے ورزش کرنا صرف کینسر سے بچاتا ہی نہیں بلکہ اس کے پھیلنے کے امکانات کو بھی کم کر سکتا ہے۔

وہ افراد جو کینسر کی تشخیص سے 12 ماہ قبل فعال رہنا شروع ہوئے تھے ان میں بیماری کے امکانات ایک چوتھائی کم دیکھے گئے۔

محققین کا کہنا تھا کہ مطالعے میں ایسے مضبوط شواہد پائے گئے جن سے معلوم ہوا کہ روایتی علاج کے ساتھ جسمانی سرگرمی اس بیماری کے سبب ہونے والی موت کے امکانات کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں