PK
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
انجینئرنگ کالج کی تقریب میں شرکت کے دوران مشہور کرکٹر نے طلبہ سے بھی اس حوالے سے سوال پوچھا
تحصیل سرائے نورنگ میں شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے دو فریقین کے درمیان جرگہ کے دوران فائرنگ ہوئی
ملزم سید مرزا شاہ کو چھاپہ مارکارروائی میں ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ سےگرفتارکیا، ترجمان ایف آئی اے
محکمہ تعلیم نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کوتفصیلی مراسلہ جاری کردیا
جاں بحق افراد میں سب انسپکٹر رضوان اللہ وزیر تحصیل دوسلی اور خطاب اللہ شامل ہیں
سیکریٹری داخلہ پنجاب اور چیئرمین پنجاب اسکواش ایسوسی ایشن نورالامین مینگل نے قومی ہیرو کا استقبال کیا
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حکومتی ٹیم ایلون مسک کو شامل کیا ہے اور انہیں اہم شعبے کی سربراہی دینے کا اعلان کردیا ہے
ٹرمپ پہلے امریکی صدرہیں جن پرحلف اٹھانےسے قبل جرائم ثابت ہوئے، تاہم صدارتی استثنیٰ کے سبب وہ سزا و جرمانے سے بچ گئے
کمشنر کراچی کی زیر صدارت ہونے والی تقریب میں شہر کے انتظامی اضلاع کے ایڈیشنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز نے شرکت کی
صائم ایوب کی ٹرافی میں شمولیت کا فیصلہ ان کی رپورٹس آنے پر ہی ہوسکے گا، ذرائع
جامعہ الازہر خواتین کی تعلیم کی پُرزور حامی ہے، مفتی اعظم مصر ڈاکٹر نظیر محمد عیاد، وزیر تعلیم سے ملاقات
پاکستان ریلوے کراچی پورٹ سے پپری تک کے ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور (DFC) بنائے گی
حادثات میں 261 افراد زخمی ہوئے، چھیپا حکام
پولیس کے مطابق ملزم کوگرفتار کرلیا گیا ہے اور نوجوان کے والد کی مدعیت میں شکایت درج کرادی گئی ہے
مکی آرتھر نے ناردرن سپر چارجرز کے ڈائریکٹر کی نئی ذمہ داری سنبھال لی
حسیب اللہ کے دائیں ہاتھ پر گیند لگنے کے بعد ڈاکٹر نے انہیں دو ہفتے آرام کا مشورہ دیا تھا
نجی حج اسکیم کی بکنگ 10 جنوری تا 31 جنوری 2025 جاری رہے گی، وزارت مذہبی امور
بلے باز کو اپنی جگہ بطور ٹیسٹ اوپنر پکی کرنی ہے تو ان کو ابھی بہت کچھ کرنا ہوگا، رکی پونٹنگ
علاقے میں پائے جانے والے کسی اور خارجی کو ختم کرنے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے،آئی ایس پی آر
خاتون رکن اسمبلی ایوان سے واپس جا رہی تھیں کہ سیڑھیوں میں پھسل کر گر گئیں اور انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا
اشتہار میں پی آئی کے طیارے کو ایفل ٹاور کی جانب بڑھتے دکھایا گیا جیسے وہ ٹکرا جائے گا
مرتضیٰ وہاب کا روڈ کٹنگ پر ضلع وسطی کے ٹاؤنز کے خلاف اینٹی کرپشن جانے کا اعلان
پی ٹی آئی فوج کے خلاف منظم سازشیں کرتی رہی، یہ جماعت ملک دشمن لابیوں کی آلہ کار بنی ہوئی ہے، پریس کانفرنس
محمد آصف کو تیسری سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر وزیر اعظم شہباز شریف کی مبارک باد
725 کے پی کا مجموعی قرض ہے، اتنا قرض شہباز حکومت نے صرف ایک ہفتے میں لیا، مزمل اسلم، وقاص اکرم کی پریس کانفرنس
فی تولہ سونا مزید 1100 روپے مہنگا ہوگیا
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 280روپے 18پیسے کی سطح پر مستحکم رہی
امریکی تاجروں اور شوبز ستاروں نے جنگلات سے گھرے پُرفضا مقام پر قیمتی محلات تعمیر کرائے تھے
اوگرا کے مطابق سوئی نادرن کے لیے قیمت میں کمی کی گئی ہے جبکہ سوئی سدرن کے لیے قیمت میں اضافہ ہوا ہے
بچوں کی ماں باپ میں سے کسی ایک کو حوالگی، شادی کی عمر اور مالی تحفظ سے متعلق ترامیم کی گئی ہیں
چوتھے عالمی بلائنڈ کپ میں پاکستان نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا، کامران ٹسوری
11 سے 18 فروری تک جرمنی اور ہالینڈ کے معروف ہاکی کلب پاکستان کا دورہ کریں گے
شاہد خاقان عباسی عوام پاکستان کے کنوینئر ہوں گے
گھی میں مکھن کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم لیکٹوز ہوتا ہے
میٹرک کے طلبہ سے ٹیوشن فیس صرف اپریل کے مہینے تک وصول کرنے کی ہدایت
صوبائی حکومت نے 323 کنکشن سے لاتعلقی ظاہر کی ہے، سی ای او سیپکو
43 سالہ شہری اس سے قبل اپنے آبائی شہر توچیگی میں ایک کمپنی میں کام کرتے تھے
ایمرجنگ کھلاڑیوں کی گولڈ کیٹگری میں شامل
جیکٹ کی ایک اندر والی جیب چیک کی تو وہاں سے 100 پاؤنڈ کا نوٹ ملا، عاصم
’’اپنے بچوں کی وجہ سے سوچا تھا کہ کبھی دوبارہ شادی نہیں کروں گی‘‘، مدیحہ
ان چمگادڑوں میں ویمپائر چمگادڑ ایک قابل ذکر استثنا ہیں
دال مونگ، کوکنگ آئل، چینی، گھی، بریڈ، لہسن، جلانے کی لکڑی سمیت دیگر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ
وہ شدت سے چاہتے ہیں کہ ان کا اگلا پروجیکٹ اس بھارتی اداکارہ کے ساتھ ہو
ٹریلر میں خاندان کے دو بھائیوں کی کہانی دکھائی گئی ہے، جنہوں نے اپنے والد کے فن کو اپنایا
رحمان کسی کے ساتھ زیادہ کھل کر بات نہیں کرتے، سونو
ٹرکوں کے قافلے سات روز سے شاہراہ کھلنے کے منتظر، مندوری میں دھرنا مظاہرین کے ساتھ حکومت کے مذاکرات تاحال جاری
گزشتہ روز کوئلہ کان میں گیس بھر جانے کی وجہ سے دھماکا ہوا تھا، مائنز حکام
ہم جلد ہی بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر نکالیں گے، رانا ثنا اللہ کو کیوں فکر ہو رہی ہے ؟ علیمہ خان
سابق ٹینس اسٹار کا انٹرویو وائرل
اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت ہوئی