صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا 12واں اجلاس طلب کرلیا

صدرمملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری بروز پیر شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔


ویب ڈیسک January 11, 2025
آصف زرداری جب تک صدر مملکت ہیں کیسز کی کرمنل کارروائی جاری نہیں رہ سکتی، احتساب عدالت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 16ویں قومی اسمبلی کا 12واں اجلاس 13 جنوری کو طلب کرلیا۔

صدرمملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری بروز پیر شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔

قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16 ویں قومی اسمبلی کا 12 واں اجلاس ہوگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں