اسلام آباد:
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان یوان بانڈز نے جاری کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملکی جی ڈی پی میں جون تک 3.5 فیصد اضافہ ہوگا، پاکستان یوان بانڈز جاری کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
وفاقی وزیرخزانہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ آئی ایم ایف ٹیم اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔