تازہ ترین
-
کراچی: رمضان المبارک میں پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان
اوقات میں توسیع کا اطلاق آر ون، آر ٹو، آر 3، آر 4، آر 9، آر 10، اور ای وی ون روٹ پر ہوگا
-
پنجاب میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے اہم منصوبوں کی منظوری
صوبے بھر میں لیبر کالونیاں بنانے کے لیے پلان طلب
-
چیمپئینز ٹرافی؛ کونسی ٹیموں نے سب سے زیادہ سفر کیا؟ بھارت کی عیاشی
جنوبی افریقا نے 4 میچز کیلئے 5 مرتبہ فلائٹس لیں، رپورٹ
-
کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت کتنا رہے گا؟
دن کے اوقات میں ریگستانی گرم ہوائیں چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
سندھ پولیس کو اسنیچنگ کی وارداتوں میں مطلوب اہم ملزم پشاور سے گرفتار
ملزم آئی فونز کی کراچی میں متعدد وارداتیں کرکے پشاور آ جاتا تھا
-
کیا صحیفہ جبار کسی پریشانی کا شکار ہیں؟ سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی ڈیلیٹ کردیا
صحیفہ نے انسٹاگرام پر طویل پوسٹ شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کا اعلان کیا
-
کیا پاکستانی ٹیم بنگلادیش کا دورہ کرے گی؟ بڑی خبر سامنے آگئی
بنگلادیشی بورڈ کے سربراہ نے سہ ملکی سیریز سے متعلق بھی آگاہ کردیا
-
پنجاب پولیس نے کے پی سرحد پر 24گھنٹوں میں دہشتگردوں کا دوسرا حملہ پسپا کر دیا
خوارجی دہشت گردوں کی تعداد 20 سے 25 تھی جو بھاری اسلحے سے لیس تھے
-
حیدرآباد: ماں نے ٹریک پر گرنے والے بچے کو چلتی ٹرین کے نیچے سے بچالیا، ویڈیو وائرل
واقعے میں ماں اور بیٹے کو معمولی نوعیت کے زخم آئے، ریلوے حکام
-
غزہ جنگ بندی مذاکرات کا دوسرا مرحلہ، اسرائیلی وفد قطر جائے گا
یہ مذاکرات کل دوحا میں متوقع ہیں جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندے وٹکوف بھی شریک ہوں گے
-
کیا دانش تیمور دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں؟ اداکار نے بتادیا
ساتھی میزبان نے انکشاف کیا کہ وہ کئی بار دانش کو کچھ علماء سے دوسری شادی کے بارے میں مشورہ لیتے دیکھ چکی ہیں
-
نوشہرہ؛ حاملہ بیوی پر تیل چھڑک کر مارنے کی کوشش، شوہر گرفتار
خاتون کو زخمی حالت میں برن سینٹر پشاور منتقل کر دیا گیا
-
سینیٹر مشتاق کے بھائی شکیل خان کے قتل کا مقدمہ درج
شکیل احمد ہمسایوں کے جھگڑے کے دوران صلح کرانے گئے تھے جہاں وہ فائرنگ کا نشانہ بنے
-
پشاور؛ واٹس ایپ گروپ سے نکالنے پر ایڈمن کا قتل، ملزم گرفتار
واٹس ایپ گروپ سے نکالنے کا رنج تھا، ملزم کا اعتراف
-
اوورسیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے پر وفاقی وزیر چوہدری سالک کا نوٹس
پاکستان بزنس فورم فرانس نے اس مسئلے کو وفاقی وزیر کے سامنے اٹھایا تھا
-
بھارتی براہموس میزائل پاکستان میں گرنے کے تین سال مکمل
بھارت نے واقعے کو انسانی غلطی قرار دیکر تین اہلکاروں کو برطرف کیا تھا
-
فلم ’چھاوا‘ کا جادو: لوگوں نے خزانے کی تلاش میں قلعہ کھود ڈالا
فلم میں دکھائے گئے مناظر نے لوگوں کو یقین دلایا کہ قلعے کے اندر سونے چاندی کا خزانہ دفن ہے
-
بابراعظم بھائی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود
سابق کپتان کے بھائی نے مسجد الحرام میں افطاری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی
-
پنجاب اور کے پی میں آج سے بارش کا امکان، سلسلہ کب تک رہے گا؟
دونوں صوبوں کی پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
عوامی نیشنل پارٹی نے بلوچستان اور ضم اضلاع کیلئے مختص میڈیکل سیٹس کم کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا
وفاقی حکومت اس ظالمانہ اقدام کو فوراً واپس لے، ایمل ولی خان
-
آسٹریلیا میں طوفان الفریڈ کی تباہی، لاکھوں افراد بجلی سے محروم
امدادی کارروائیوں کے دوران دو فوجی ٹرک آپس میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں 36 افراد زخمی ہو گئے
-
سینیٹر مشتاق کے بھائی کا قتل؛ حافظ نعیم اور علی امین گنڈاپور کی شدید مذمت
ملزم کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے گی، ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
خیبر پختونخوا کے عوام نے افغان مہاجرین کے فوری انخلا کو خوش آئند قرار دیدیا
افغان باشندوں کو 31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے
-
آج کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
-
بارات میں پیسے لوٹنے والا 14 سالہ لڑکا بجلی کی تاروں سے چپک کر ہلاک
لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے بعد والدین کے حوالے کر دیا گیا
-
لارڈز کرکٹ گراؤنڈ اذان کی آواز سے گونج اٹھا، افطار کا اہتمام
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تصاویر و ویڈیوز وائرل
-
ٹرمپ کے مقابلے میں غزہ کی تعمیر نو پر او آئی سی کا متبادل منصوبہ بہت اچھا ہے، لیاقت بلوچ
پاکستان اور افغانستان کی حکومتیں امریکی جال میں نہ پھنسیں، نائب امیر جماعت اسلامی
-
موٹروے ایم ون پولیس کی کارروائی، گاڑی سے لاکھوں مالیت کے جعلی کرنسی نوٹ برآمد
موٹروے پولیس نے 4 ملزمان کو گرفتار کر کے تھانہ مصری بانڈہ پولیس نوشہرہ کے حوالے کر دیا
-
احتجاج کا انوکھا طریقہ : لندن کے تاریخی ٹاور پر نوجوان فلسطینی پرچم کے ساتھ چڑھ گیا
واقعہ کے فوراً بعد پولیس، فائر بریگیڈ اور ایمبولینس کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں
-
ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کر دیا
پاکستانی وزارت داخلہ نے بھی تمام افغان سِٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کی تھی
-
امریکا میں 15 برس بعد فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت کا خوفناک طریقہ پھر سے بحال
مجرم پر 2001 میں اپنی دوست کے والدین کو بیس بال بیٹ سے قتل کرنے کا الزام تھا
-
عامر نے بھی 90 کی دہائی کے کھلاڑی پر الزامات کی بوچھاڑ کردی
مجھے آپ کے ساتھ مقابلے کا کوئی شوق نہیں، ہر کھلاڑی کا اپنا دور ہوتا ہے، سابق کرکٹر
-
چیمپئینز ٹرافی فائنل؛ دبئی کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام کا خطرہ
دبئی ٹرانسپورٹ منتظم نے شائقین اہم مشورہ دیدیا
-
کس بھارتی فلم کے گانے کیلیے 500 ترک ڈانسروں کی خدمات حاصل کی جائیں گی؟ جانیے
فلم کا پہلا نغمہ پہلے ہی سوشل میڈیا پر مقبول ہو چکا ہے
-
زراعت، ٹیکنالوجی اورانرجی سیکٹرکو ترجیح دی جائے، ماہرین
پاکستان کے پاس وسیع صلاحیت موجود،آنیوالے سالوں میں تینوں شعبے دنیا پر حکمرانی کرینگے
-
پورٹ قاسم اراضی اسکینڈل، وزیراعظم نے تحقیقات کیلیے 3 رکنی کمیٹی قائم کر دی
کمیٹی زمین کی لیزنگ میں بے ضابطگیوں کی انکوائری کرکے رپورٹ وزیراعظم کو دیگی
-
را کے وسطی ایشیا میں سرگرم ایجنٹ ٹی ٹی پی کے بینک رولر
مغربی ذرائع کے مطابق ٹی ٹی پی امیر’’ را‘‘ سے ماہانہ 45 ہزار ڈالر تنخواہ لے رہا ہے
-
اعجاز چوہدری کو ایوان میں پیش نہ کیا جانا افسوسناک ہے، اسد قیصر
دہشت گردی کے زیادہ ترحملوں کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، سید محمد علی
-
امریکا نے خیبر پختوںخوا اور بلوچستان کیلیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
امریکی شہری پاکستان میں بلا اجازت کسی بھی قسم کے احتجاج یا مظاہروں کے قریب جانے سے گریز کریں
-
پنجاب پولیس، 39 ڈی ایس پیز کو ایس پی کے عہدے پر ترقی، نوٹیفیکیشن جاری
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی حتمی منظوری کے بعد ترقیوں کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا
-
سابق امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے بڑے بھائی ہمسائے کی فائرنگ سے جاں بحق
بیچ بچاؤ کے درمیان شکیل خان خود بھی فائرنگ کا نشانہ بن گئے
-
چیمپئنز ٹرافی کس کی ؟ فیصلہ کن معرکہ آج ہو گا
پچ سے اسپنرز کو مدد ملنے کا امکان ہے ، بھارتی الیون میں 4 اسپن بولرز اعتماد کو مزید تقویت پہنچا رہے ہیں
-
غیر ملکیوں کی واپسی ناگزیر ہے
ایک جانب یہ پناہ گزین دہشت گردوں کے آلہ کار بن گئے تو دوسری جانب پاکستان کی سیاست میں بھی ملوث ہونے لگے
-
تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)
آج اگر یوکرین کو دوبارہ 2022 پر واپس لانا ہو تو اس کے لیے ہزار ارب ڈالر چاہییں
-
وادی بدر میں ایک دن
بدر کے ان چودہ شہید صحابہ کرامؓ کے نام میدان بدر کے پاس ایک بورڈ پر لکھے ہوئے ہیں
-
زیلنسکی اور پاکستانی سیاست دان
ٹرمپ اور زیلنسکی کی گفتگو میں جو غرور اور بے بسی نظر آئی وہ پاکستان کی سیاست میں بھی عام ہے
-
اسرائیل کا جنگ بندی مذاکرات کے دوران غزہ پر حملہ، 3 فلسطینی شہید
رفح میں ٹینکوں اور ڈرونز کے ذریعے اسرائیل کے حملوں میں گزشتہ دو روز میں شدت آگئی ہے، فلسطینی حکام
-
ٹرمپ کی روس سے مفاہمت… چال یا حقیقت
کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے پوتن کے خلاف بات کرنے پر انھیں اوول آفس سے باہر نکال دیا تھا
-
رحمت کا وسیلہ
سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کا اس قدر رش ہے کہ حکوموں کے اپنے وسائل اور انتظامی ڈھانچہ چٹخ رہا ہے
-
اعلیٰ تعلیم کا چیلنج
بنیادی طور پر وفاقی اور صوبائی حکومتیں ہائر ایجوکیشن سے جڑے اداروں کو اپنے کنٹرول میں رکھنا چاہتی ہیں