PK
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
طالبان وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا کہ چینی شہری نے افغانستان میں کان کا ٹھیکا لیا ہوا تھا اور کاروباری تھا
فلم کا ٹیزر پہلے ہی ریلیز ہو چکا ہے، جس میں سلمان خان کا کردار 'سکندر' دکھایا گیا ہے
حادثے میں اب تک 11 اموات کی تصدیق ہوئی جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ ہے، ریلوے حکام
ترامیم میڈیا، سوشل میڈیا اور صحافتی برادری کو دبانے کی ایک سوچی سمجھی سازش ہے، پی ایف یو جے
ایف آئی اے کراچی نے تحریری درخواست طلب کرلی ہے اور ملزم کی موجودگی کے مقام کی نشان دہی بھی کرلی گئی ہے، ذرائع
پولیس صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار کرنے جامعہ رضویہ پہنچی تو طلبا ڈھال بنے اور دروازے بند کردیے
محققین نے آسٹریلیا کے شہر میلبرن کے مضافات میں زمین پر بنے پراسرار دائروں کی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
وزیراعلیٰ کے پی کے زیرصدارت اجلاس میں غیرقانونی بنکرز کی مسماری دوبارہ شروع کرنے سمیت دیگر اہم فیصلے کیے گئے
ڈکیت گروہ نے سرغنہ کے بھائی کی ہلاکت کے بعد اوگاہی برادری کے 8 افراد کو اغوا کیا
پاکستان نے امت کے مسائل کے حل کے لیے قائدانہ کردارادا کیا ہے، سربراہ حماس احمد درویش
اساتذہ جمعرات کو کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کریں گے، فپواسا
یو اے ای میں 8 فروری سے 16 فروری تک اسکول بند رہیں گے
ایلون مسک نے سب کو نشانے پر رکھا ہوا ہے، ان کے بیانات کو امریکا سے تعلقات کے تناظر میں دیکھنا چاہیے، وزیردفاع
پی آئی بی کالونی کے علاقے فرقان آباد سے 10 سالہ عبدالرحمان لاپتہ ہوا
موجودہ مشینیں 2004 میں نصب کی گئی تھیں اور اب ان میں جدید ٹیکنالوجی کے مطابق تبدیلیاں ناگزیر ہو چکی ہیں
قیمتوں کا تعین فارمز کی مشاورت کے بغیر کیسے کیا جا سکتا ہے، موجودہ قیمتوں سے اخراجات ہی پورے نہیں ہو رہے، وکیل کا مؤقف
گزشتہ سال پولیو کیسز کی تعداد 73 تک پہنچ گئی تھی
پرومو میں شاداب، شاہین، فل سالٹ، ہاردک پانڈیا اور روہت شرما کو شامل کیا گیا ہے
سامان میں آٹا، چینی، پھل، سبزیاں اور ادویات شامل، قافلے کی نگرانی پولیس، ضلعی انتظامیہ اور سکیورٹی فورسز کررہی ہیں
فوجداری مقدمات کا منصفانہ، ارزاں اور فوری حل یقینی بنانے کے لیے بل متعارف کرایا گیا ہے
کل سے پورے صوبے میں اسکول، کالجز اور اسپتالوں کی تالہ بندی کی جائے گی
ایم نائن پر ٹریفک کا دباؤ بڑھ گیا ہے اس لیےاسے 6 لین میں توسیع دینے کے منصوبے پر عملدرآمد کرنے کے اشد ضرورت ہے، کمشنر
اکتوبر 2025 میں زلزلے کو 20 سال ہو جائیں گے، کیا زلزلہ متاثرین کا 50 سالہ منصوبہ ہے، جسٹس حسن اظہر رضوی
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 02پیسے کے اضافے سے 281روپے 26پیسے کی سطح پر بند ہوئی
ٹرمپ کے حلف اُٹھانے کے بعد بین المذاہب دعائیہ تقریب واشنگٹن کے چرچ میں منعقد ہوئی
اے بی ڈویلیئرز نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا عندیہ دے دیا
پی ٹی آئی کے مطالبات پر مشاورت کے لیے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ممبران کا اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں اجلاس ہوا۔
انہوں نے اپنی نئی فلم "بھوت بنگلہ" کا اعلان کیا ہے، جس میں وہ 25 سال بعد اکشے کمار کے ساتھ نظر آئیں گی
ملزم سے کروڑوں روپے مالیت کی ملکی و غیرملکی کرنسی برآمد ہوئی، ایف آئی اے
ویڈیو کے مطابق گاڑی سے اتر کر جاتے وقت ایک فوجی فون لے کر کوہلی کے پاس آیا جسکو انہوں نے نظرانداز کر دیا
اداکار نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزاحمت کی، لیکن ملزم نے چھری کے وار کرکے انہیں زخمی کردیا
اپوزیشن کے مطالبات پر انہیں تحریری جواب دیا جائے گا، حکومتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی
ہم دبئی اور شارجہ گھومے اور ایک دوسرے کو بہتر طور پر سمجھا، اداکارہ
انٹرویو نہ صرف ان کے مداحوں میں مقبول ہو رہا ہے بلکہ ان کے منفرد بیانات نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے
ہر شخص اسلحہ لے کر چل رہا ہے، ملک میں قتل وغارت ہو رہی ہے حکومت اس کو ختم کرے،جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس
9 مئی اور 26 نومبر واقعات کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن بن جائے گا، فواد چوہدری کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
یہ سیاسی تاریخی فلم 1970 کی دہائی کے پس منظر میں بنائی گئی ہے، جس میں کنگنا رناوت نے اندرا گاندھی کا کردار نبھایا ہے
بایو ویپن کے استعمال پر سزائے موت، عمر قید اور ایک کروڑ جرمانہ ہوگا
حکومت کو کمیشن بنا لینا چاہیے، اس سے ان کو کا فائدہ ہو گا اور وہ بطور فریق اس سے علیحدہ ہو جائیں گے، سینیٹر پی ٹی آئی
لیگ اسپنر کا کیریئر بی سی سی آئی اور ٹیم انتظامیہ نے بغیر کسی ظاہری وجہ کے ختم کر دیا ہے، آکاش چوپڑا
آئی سی سی نے پاکستان کا نام نہ لکھنے پر بھارتی بورڈ کیخلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیا تھا
انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈںگ سے ایک سڑک ٹوٹ گئی اور ایک کھیت بھی تباہ ہوگیا
وائس چانسلر لندن یونیورسٹی سے مریم اورنگزیب کی ملاقات، سمسٹر ایکسچینج پروگرام کے آغاز پر تبادلہ خیال
نوجوان اپنے نانا نانی کے ساتھ رہائش پذیر تھا، موقع پاکر پھندا لگا کر خودکشی کرلی
زیادہ تر لاشیں مسخ اور بوسیدہ ہوکر ناقابلِ شناخت ہیں، جن میں خواتین اور بچوں کی لاشیں بھی شامل ہیں
رپورٹس میں کہا گیا کہ بھارت اپنے میچز دبئی میں کھیلے گا، اس لیے وہ اپنی جرسی پر پاکستان کا نام لکھنے کا خواہاں نہیں
جنت نے ریئلٹی شو ’خطروں کے کھلاڑی 12‘ میں بھی حصہ لیا تھا
ڈاؤن سنڈروم ایک جینیاتی غیرمعمولی حالت ہے جو ذہنی معذوری کا سبب بنتی ہے
قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کا ڈیٹا پروٹیکشن بل پر پبلک ہیئرنگ کرنے کا بھی فیصلہ
دعوے میں برنکلو اسٹیٹ نے بیٹے سے تقریباً 800,000 ڈالرز کا مطالبہ کیا ہے