SA
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
انتظامیہ نے قواعد و ضوابط کے تحت انکوائری کے بعد دونوں ملازمین کو ملازمت سے نکالا، ترجمان
مدعیہ خاتون کیس کو آگے نہیں بڑھانا چاہتی ہیں تو اسے ختم کردیا جائے، عدالت
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آج اگر حکومت نے کمیشن کا اعلان نہ کیا تو ہمارے مذاکرات کال آف ہیں، بیرسٹر گوہر
ملزمان کو مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار گرفتار کیا گیا، پولیس
تین سال سزا و 30 لاکھ جرمانہ ہے، آپ چاہتے ہیں پاکستان میں ہر کسی کا گلا گھونٹ دیا جائے اور کوئی حکومت کے خلاف نہ بولے
ملزم شہریوں کو غیر قانونی طریقوں سے بیرون ملک بھجوانے میں ملوث رہا اور لاکھوں روپے ہتھیائے، الزام
صوبے بھر میں 130 اشتہاریوں کے سر کی قیمت اور انعام کی رقم مقرر کی گئی
کیس میں پیش رفت نہ ہوئی تو آئندہ سماعت پر ایس ایس پی خود پیش ہوں، عدالت کا حکم
ملزمان کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے مجموعی طور پر 162 ریڈ نوٹسسز جاری کئے
پی ٹی آئی کی رکن زرتاج گل اجلاس سے واک آؤٹ کرگئیں
دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے پر لاتوں اور مکوں کی بارش کردی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بشریٰ بی بی جیل میں شامل تفتیش کرنے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا
عدالت نے خیبر پختونخوا، بلوچستان اور نیب سے بھی مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں
لیجنڈری کرکٹر نذر محمد کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ظہیر عباس انکلوژر کا نام تبدیل کردیا جائے گا
پاکستان میں تعلیم کا نہیں نیتوں کا بحران ہے جبکہ تجاری خسارہ نہیں بلکہ اعتماد کا خسارہ ہے، ڈاکٹر خالد مقبول
ہدایتکار کو 3 ماہ کے اندر 3.72 لاکھ روپے بطور معاوضہ ادا کرنے کی ہدایت دی گئی ہے
اس بل کی منظوری کے بعد تھائی لینڈ ہم جنس پرستوں کا پسندیدہ ملک بن گیا
حکومت اور میڈیا کا باہمی اعتماد کا رشتہ ہے، شہباز شریف کی پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد سے گفتگو
ڈیجیٹل نیشن بل پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ کے خلاف ہے، اختلافی نوٹ
تا حال 10 ہزار فلسطینیوں کی لاشیں نہیں مل سکی ہیں، حکام
زمین کی حفاظت اور انسانیت کےلیے امن کا قیام ہمارا مشترکہ مقصد ہونا چاہیے
سندھ ہائیکورٹ میں 12 ایڈیشنل ججوں کے لیے 46 ناموں پر غور ہوگا
جسٹن اپنی شادی کی سالگرہ کے موقع پر بھی پریشان دکھائی دیے تھے
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل حکام کو پیر تک جواب جمع کروانے کی ہدایت کی
بنگلادیش پریمئیر لیگ میں 91.33 کی اوسط سے 274 رنز بناڈالے
ملزم نشے کا عادی ہے، پہلے بھی اہلیہ پر تشدد کرتا تھا، بیٹی گھر بسانا چاہتی تھی، والدین
ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی
وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں اہم قومی اور انتظامی امور پر بحث ہونا تھی
پیداوار میں اضافے سے متعلق تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو فراہم کردی گئیں
صوبائی حکومت وہ کام کرے جو اس کے اختیار میں ہے، عوام کو روزگار، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں، عوام
واشنگٹن میں وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی کانگریس مین جو ولسن اور روب بریسنہان سے الگ الگ ملاقات
پاکستان عالمی برادری اور حالات کو دیکھ کر افغانستان کو تسلیم کر نے کا فیصلہ کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ
کیپٹنز میٹ 16 یا 17 فروری کو کراچی میں ہونے کا امکان ہے
کتے کراچی ایئرپورٹ کے داخلی اور خارجی راستوں پربھی منڈلانے لگے
فلم میں رشمیکا مندانا نے سبھاجی مہاراج کی اہلیہ کا کردار نبھایا ہے
سفاک شخص 3 دن تک گوشت اور ہڈیاں پکاتا رہا، اس کے بعد مبینہ طور پر اس نے انہیں پیک کر کے جھیل میں پھینک دیا
پاکستان کی عالمی کاروباری درجہ بندی کو 50 پوائنٹس تک بہتر کرنا ایس آئی ایف سی کا عزم ہے
فروری کے دوسرے ہفتے میں کراچی سے کھوکھراپار تک تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری کا سفر ہوگا
انگلیںڈ کیخلاف ہوم گراؤنڈ پر میچ نہ کھیلنے کی وجہ سامنے آگئی
امبولی پولیس نے مشہور شخصیات کو دھمکیاں ملنے کے بعد ایف آئی درج کرلی ہے
مقتولین نے ملزم پر شاپر شاپر کی آوازیں کسی جس پر ملزم نے مقتولین کو منع کیا اور بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی
مجرم منصف نے 2023ء میں شہری کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا
مختلف کارروائیوں میں 2 خواتین سمیت 7 ملزمان سے 138.63 کلو گرام منشیات برآمد ہوئی
دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا
راکھی کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان آرہی ہیں اور ہانیہ عامر کے گھر ان کے ساتھ رہنا چاہتی ہیں
سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینا بنیادی حقوق کے خلاف ہے، درخواست گزار
ڈیجیٹل ادائیگی سہولت فراہم کرنے والے عالمی ادارے ویزا کی سینئر وائس پریزڈنٹ کی ایکسپریس نیوز سے گفتگو
کار سے بھاری مقدار میں چھالیہ کے علاوہ انڈین گٹکا اور دیگر اسمگل شدہ ایرانی سامان بھی برآمد کیا گیا
حملہ آور نے اسکول کے کیفے ٹیریا میں فائرنگ کے بعد خود کو بھی گولی مار لی، پولیس
ناجائز حکومت عدلیہ، میڈیا اور اپوزیشن کا وجود ختم کرنے کے لیے نئے قانون لا رہی ہے، صوبائی مشیر