تازہ ترین
-
کراچی؛ تین بچوں کی ماں پراسرار طور پر گھر کی سیڑھی سے اترتے ہوئے گر کر ہلاک
متوفیہ کے بیٹے نے کسی قسم کی قانونی کارروائی کروانے سے انکار کر دیا تاہم تحقیقات جاری
-
26 سالہ ٹک ٹاک اسٹار کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے چل بسی
بیلی ہچنزکے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر 1.6 لاکھ سے زیادہ فالوورز تھے
-
ریکارڈ ہدف کا تعاقب؛ بھارتی رضوان، سلمان کو دیکھ کر حیران
سلمان آغا کو ہندوستانیوں نے لوئر مڈل آرڈر کے جاوید میانداد کے لقب سے نواز دیا
-
ہمیں اپنا قانون دیکھناہے، برطانیہ کانہیں، آپ وقت ضائع کر رہے ہیں، جسٹس امین کا سلمان اکرم سے مکالمہ
کیس میں اصل سوال ہے کہ موجودہ نظام کے تحت سویلین کا کورٹ مارشل ہوسکتا یا نہیں،جسٹس جمال مندوخیل
-
پختونخوا میں موسم سرد اور خشک؛ درجہ حرارت منفی 3 ڈگری تک ریکارڈ
چترال ،دیر، سوات میں موسم جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
-
موٹر وے ٹول ٹیکس میں اضافے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس
ہمیں بھی معلوم ہے کہ یہ اضافی ٹیکس ہے، عدالت کے ریمارکس
-
لاہور: 14 سالہ لڑکے سے جنسی زیادتی کرنے والے 2 ملزم گرفتار
مزدوری کے لیے آئے لڑکے کو ملزمان بہانے سے اپنے کواٹر پر لے گئے
-
اے این ایف کا کریک ڈاؤن؛ 3 کروڑ سے زائد کی منشیات برآمد
کراچی میں گرفتار ملزم نے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے کا اعتراف کیا، اے این ایف
-
رجب طیب اردوان کے والہانہ استقبال کیلئے شیراز اپل کی آواز میں نغمہ جاری
ترک صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں
-
آج کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
-
کراچی؛ نادرا میگا سینٹر میں پاسپورٹ آفس کا افتتاح
شہریوں کے مسائل حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے، محسن نقوی
-
دی سمپسن کارٹون نے پاکستان کے "چیمپئینز ٹرافی" جیتنے کی پیشگوئی کردی
حقیقت اسکے برعکس نکلی، تصاویر اے آئی سے تیار کی گئی ہیں
-
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کی کاز لسٹ منسوخ
جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں بینچ ٹو اب بینچ ون میں کیسز کی سماعت کرے گا
-
سربراہ عالمی اٹامک انرجی ایجنسی کی نیوکلیئر سائنس میں پاکستانی خواتین کے کردار کی تعریف
ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی ، ڈاکٹررافیل ماریانو گروسی 2 روزہ دورے پر پاکستان میں موجود ہیں
-
سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقریب حلف برداری کا شیڈول تبدیل
6 مستقل اور ایک عارضی جج کی تقریب حلف برداری آج ہونا تھی
-
احمد علی اکبر بھی رشتہ ازدواج میں بندھنے کو تیار، دلہن کون ہے؟
احمد علی اکبر کی شادی کی خبروں کی تصدیق کر دی گئی ہے
-
سلامتی کونسل کا افغانستان میں IS-K کے بڑھتے ہوئے خطرے پر تشویش کا اظہار
طالبان حکومت نے افغانستان میں داعش خراسان کے اثرات کم کرنے کے دعوے کیے ہیں، مگر حقیقت اس کے برعکس ہے
-
کراچی، دو مختلف حادثات میں ڈمپر اور مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئے
حادثے کے نتیجے میں پیڈیسٹیرین برج کو بھی نقصان پہنچا
-
عمران ہاشمی کی فلمیں ’’جنت‘‘ اور ’’آوارہ پن‘‘ کی دوبارہ ریلیز کا امکان
میں اپنی ٹیم سے بات کرنے کے بعد بتا سکوں گا کہ ہم کیا کر سکتے ہیں، مہیش بھٹ
-
مصنوعی ذہانت کا دہشت گردوں کے ہاتھوں استعمال ہونے کا خدشہ، سابق سربراہ گوگل
یہ ٹیکنالوجی اتنی تیز ہے کہ وہ اسے اپنا لیں گے اور حقیقی نقصان کر سکتے ہیں
-
ٹرمپ اور پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، یوکرین جنگ کے خاتمے پر بات چیت
ٹرمپ نے اعلیٰ امریکی حکام کو یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات شروع کرنے کا حکم دیا
-
تنخواہ دار طبقے کی آمدنی سے 100 ارب روپے زائد انکم ٹیکس وصول
7ماہ میں تنخواہ دار طبقے نے 285 ارب روپے ٹیکس آمدنی کی مد میں ادا کیا
-
پیکا قانون کے خلاف صحافیوں کے ملک بھر میں بھوک ہڑتالی کیمپ مظاہرے
حکومت نے اسٹیک ہولڈر سے مذاکرات نہ کیے تو پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دیں گے، صحافتی تنظیمیں
-
ملک بھر میں آج شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی
اس رات اللہ تعالیٰ قبیلہ بنو کلب کی بکریوں کے بالوں کی تعداد سے زیادہ گناہ گاروں کی بخشش فرماتا ہے
-
ریموٹ کنٹرولڈ ہتھیاروں نے دفاع وطن کو مزید مضبوط بنا دیا
عسکری اصطلاح میں یہ ہتھیار’’ریموٹ کٹرولڈ ویپن اسٹیشن ‘‘کہلاتے ہیں
-
بھارت، 45 فیصد انجینئرز معیار پر پورا ہی نہیں اترتے
بھارت کو ہر سال ’’1 کروڑ 15 لاکھ ‘‘ملازمتیں جنم دینا ہوں گی کہ بیروزگاری کے عفریت سے نجات پا سکے
-
ملک کیخلاف آئی ایم ایف کو خط لکھنا شرمناک ،افنان اللہ خان
پی ٹی آئی مقبول جماعت ہے کسی کو شک ہے تو8 فروری کا الیکشن دیکھ لے، شوکت یوسفزئی
-
رانا ثناء اللہ نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے، رانا احسان افضل
ان ڈائریکٹ جنگ توبڑے عرصے سے ن لیگ اور ججز کی چل رہی ہے، عامر الیاس رانا
-
’’بہتری وہ ہے جس کے اثرات آئیں اور عام انسان محسوس کرے‘‘
وزیر اعظم نے آئی ایم ایف سے بجلی کے ریٹس کم کرنے کی بات کرکے بہت اچھا کیا ہے، ایاز خان
-
بے ایمان لوگ
ہم بے ایمان لوگ ہیں اور قدرت بے ایمان لوگوں پر رحم نہیں کیا کرتی
-
نوجوانوں کا آئی ٹی میں بڑھتا رجحان
موجودہ دور آئی ٹی کا دور ہے جس کی اہمیت کو پاکستان سے پہلے بھارت نے تسلیم کیا تھا
-
سچائی کا جزیرہ
اشرف شاد نے ’’ انڈر گراؤنڈ‘‘ کے عنوان سے ایک کتاب مرتب کی ہے
-
چیف سیکریٹری پنجاب …ایک شاندار بیوروکریٹ
ایک سیاسی حکومت میں افسر شاہی کو مکمل طور پر غیر سیاسی رکھنا بھی زاہد اختر زمان کا ہی کمال ہے
-
’’ کیا بات کرو ہو‘‘
پاکستان ایک وفاق ہے ، ایک صوبے یا شہر میں کچھ ہورہا ہو تو باقی گھروالوں کو بھی پتہ چل جاتا ہے
-
کیا ایک مضبوط نظام جمہوریت کے بغیر ممکن ہے ؟
دنیا میں اس ریاستی عمل یا نظام پر نہ صرف تنقید ہوگی بلکہ کئی سوالات بھی اٹھائے جائیں گے
-
گلوبل وارمنگ، الارمنگ صورتحال
ہم اس حقیقت سے انکار نہیں کرسکتے کہ دنیا بھر میں گلوبل وارمنگ ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے
-
سانحہ فیصل چوک مال روڈ کے شہداء کی آٹھویں برسی، پنجاب پولیس کی جانب سے خراج عقیدت
شہید پولیس افسران اور جوانوں کی قربانیاں ہمیشہ دلوں میں تازہ رہیں گی، آئی جی پنجاب پولیس
-
ترک صدر کی پاکستان آمد کی تصویری جھلکیاں
ترکیہ کے صدر کو آمد پر 21 توپوں کی سلامی اور گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا، صدر زرداری اور وزیراعظم نے استقبال کیا
-
پیسے بچانے کیلیے خاتون روزانہ ہوائی جہاز پر دفتر آنے جانے لگی
خاتون پینانگ میں اپنے گھر سے سپانگ میں اپنے دفتر تک پہنچنے کے لیے تقریباً 400 کلومیٹر کا فضائی سفر کرتی ہیں
-
لیلۃ برأت کی عظمت و فضیلت
اس رات تمام حکمت والے کام فرشتوں میں بانٹ دیے جاتے ہیں تا کہ وہ اس کے مطابق پورے سال میں اپنے فرائض سرانجام دیں
-
شب مغفرت و رحمت
رسول کریمؐ نے دعا فرمائی: ’’الٰہی! رجب اور شعبان میں ہمیں برکت دے اور ہمیں خیریت کے ساتھ رمضان تک پہنچا دے۔‘‘
-
حصول قُربِ الہیٰ کی عظیم شب
شب برأت، جہنم کی آگ سے چھٹکارا پانے کی رات ہے۔ اس میں دل و جان سے اﷲ کی عبادت کی جائے
-
جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی پر بہت خوشی ہے، شاہین آفریدی
گراؤنڈ میں جو بھی تھا وہ وہیں کی حد تک تھا، میچ کے بعد میتھیو اور میں نے ایک دوسرے سے ہاتھ ملایا اور اچھے دوست بن گئے
-
آئس کریم کی طلب نے خاتون کو کروڑوں روپے جتوا دیے
آئس کریم کی طلب میں بازار جانے والی خاتون نے 27 کروڑ 90 لاکھ روپے (10 لاکھ ڈالر) مالیت کی لاٹری جیت لی
-
بہت پر امید ہوں کہ اپنی پرفارمنس واپس لانے میں کامیاب رہوں گا، بابراعظم
چاہنے والے میرے لیے دعا کریں، جنوبی افریقہ کے خلاف سلمان علی آغا اور رضوان نے بہترین اننگز کھیلیں، گفتگو
-
سپریم کورٹ میں 7 ججوں کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری، ہائیکورٹس کےقائم مقام چیف جسٹسز بھی مقرر
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ میں آنے والے نئے ججوں سے صبح 9 بجے حلف لیں گے
-
نیشنل اسٹیڈیم میں جنوبی افریقا کیخلاف سنچری جڑنے والے محمد رضوان کا نام اسکور بورڈ میں درج
تاہم 134 رنز کی اننگ کھیلنے والے سلمان علی آغا اسکور بورڈ پر اپنا نام درج کرنے نہیں آئے
-
سپریم کورٹ کے سابق جج شیخ عظمت سعید انتقال کر گئے
شیخ عظمت سعید لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں
-
اسلام آبادہائیکورٹ؛ چیف جسٹس اور دیگر ججوں کے اعزاز میں عشائیہ، 5 ججوں کی عدم شرکت
اسلام آباد کی ضلعی عدلیہ کی جانب سے دیے گئےعشائیے میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججوں نے شرکت کی
-
صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں 6 مستقل اور ایک قائمقام جج کی تقرری کی منظوری دے دی
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ میں ایک سال کیلئے قائم مقام جج تعینات کیا گیا ہے، نوٹی فکیشن جاری