تازہ ترین
-
مودی سرکار نے دریاؤں کا پانی روک لیا، بنگلہ دیش میں احتجاج
لاکھوں کسان سڑکوں پرآگئے،بنگلہ دیش کے تیستا پروجیکٹ میں بھی مودی رکاوٹ
-
آئرلینڈ، کوئی کام نہ کرنے کی تنخواہ 5 لاکھ 36 ہزار روپے
مصنوعی ذہانت سے جنم لیتی بیروزگاری کا مقابلہ انوکھے انداز میں کیاجانے لگا
-
سنیارٹی پر 5 ججز سے کوئی تنازع نہیں، ذرائع اسلام آباد ہائیکورٹ
ٹیکس کیسز نمٹانے کے لیے جسٹس بابر ستار اور جسٹس ثمن رفت امتیاز پرمشتمل ڈویژن بینچ قائم ہو گا
-
مخالفین کو حسد اور بدتمیزی کے سوا کچھ نہیں آتا، نوازشریف
عالمی مالیاتی ادارے وزیراعظم شہباز شریف کی محنت اور لگن کا اعتراف کر رہے ہیں
-
کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس ایک بار پھر خسارے کا شکار
گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ 1,801 ملین ڈالر خسارے کا شکار رہا تھا
-
پی ٹی آئی کا حصہ نہیں پھر مقدمات کا سامنا کیوں کر رہا ہوں، فواد چوہدری
عید کے بعد تحریک میں شدت آنی چاہیے، اس بار ہمارا مطالبہ نئے انتخابات ہو گا، شیخ وقاص
-
عمران خان نے اوپن لیٹر لکھا جس کا جواب نہیں ہوتا، فلک ناز
اگر علیمہ خان خود کہہ رہی ہیں عمران ٹھیک ہیں تو میں کیسے رد کر سکتا ہوں، شوکت پراچہ
-
’’ایم او یوز اور یقین دہانیاں کاغذ سے باہر کیوں نہیں آتیں‘‘
ایکسپورٹس اس طرح بڑھیں گی کہ آپ کی لاگت کم ہو اور وہ کم نہیں ہو سکتی
-
کراچی، جعلی سرکاری افسر ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار، سیکیورٹی گارڈ بھی شامل
ملزم کی جعلی سرکاری نمبر والی گاڑی میں سائرن اور ریوالونگ لائٹ بھی نصب کی گئی تھی
-
دنیا سے مقابلہ!
’’دنیا سے مقابلہ کرنے کے لیے آپ کو انگریزی میں مہارت حاصل کرنا ہوگی‘‘
-
پنجاب زرعی پاور ہائوس
موسم کی تبدیلی کے اثرات پر ابھی تک ہماری حکومت کی جانب سے کوئی واضح حکمت عملی سامنے نہیں آسکی
-
تپن بوس امن کا پیامبر اور انسانیت کا علمبردار
تپن بوس کے نظریات اور خیالات نہ صرف بھارت اور پاکستان کے تعلقات کی بہتری کی جانب ایک سنگ میل ثابت ہو سکتے تھے
-
کراچی تصادم کی طرف
سندھ ہائی کورٹ نے چند سال قبل ہیوی ٹریفک کے صبح سے رات تک شہر میں داخلے پر پابندی عائدکی تھی
-
بارکھان میں مسلح افراد کی قومی شاہراہ پر ناکہ بندی، 7 مسافروں کو گاڑی سے اتار کر قتل کر دیا
قتل کیے جانے والے مسافروں کو ان کے شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد گاڑی سے اتارا گیا
-
مالی؛ باغیوں کا فوج پر 24 شہریوں کے قتل کا الزام
شہری دو گاڑیوں میں سوار تھے اور وہ پڑوسی ملک جا رہے تھے کہ نشانہ بنایا گیا، باغی تنظیم کا دعویٰ
-
گالم گلوچ اور لڑائی کا کلچر
سیاسی مخالفین سے بد تہذیبی سے پیش آنے پر خراج تحسین پیش کیاجاتا تھا
-
صرف رمضان نہیں مستقل پیکیج کی ضرورت
وزیر اعظم کا یہ فیصلہ درست ہے کیونکہ یوٹیلیٹی اسٹورز عوام کے لیے بے مقصد ہو چکے تھے
-
دہشت گردی اور ضلع کرم
ایسے افسوس ناک واقعات کا تسلسل سے رونما ہونا بہت سے سوالات کو جنم دیتا ہے
-
کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد زخمی
زخمیوں کی شناخت 40 سالہ نور ولی شاہ، 22 سالہ انس اور 28 سالہ جاوید سے کی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی، کئی ستارے نظروں سے اوجھل رہیں گے
انگلینڈ کے جیکب بیتھل اور کیوی لوکی فرگوسن بھی ہیمسٹرنگ انجری کا سامنا کررہے ہیں
-
غزہ فلسطینیوں کا ہے، سیاسی سودے بازی کیلئے بارگیننگ چپ نہیں، چین
فلسطینیوں کی حکمرانی میں فلسطین ایک لازمی اصول ہے جس پر عمل درآمد کرنا چاہیے، چینی وزیرخارجہ وانگ ژی
-
چیمپئنز ٹرافی 2017،جب پاکستان نے دنیا کو حیران کر دیا
فخر زمان کو فائنل جبکہ حسن علی کو سب سے زیادہ 13 وکٹیں لینے پر ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا
-
کراچی: فائرنگ کے واقعے میں ایک جاں بحق، واقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ قرار
زمان ٹاؤن میں فائرنگ سے سسر جاں بحق جبکہ داماد زخمی ہوگیا
-
چیمپئنز ٹرافی کا کامیاب انعقاد پاکستان کی فتح ہوگی
پی سی بی کی جانب سے دن رات کی انتھک کاوشیں باورثابت ہوئیں
-
سرگودھا: اراضی تنازع پر فائرنگ کا معاملہ، آئی جی پنجاب نے رپورٹ طلب کرلی
ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں، آئی جی پنجاب
-
خیبرپختونخوا حکومت نے کرم کے چار گاؤں خالی کرنے کی ہدایت کردی، حتمی آپریشن کا فیصلہ
ریاست مخالف عناصر کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالے جائیں گے، ماسٹر مائنڈز کے سروں کی قیمت مقرر کی جائے گی، فیصلہ
-
اڈیالہ جیل سے خط پر خط آرہا ہے اللہ کے واسطے مجھے بچا لو، مریم نواز
دو سال پہلے ملک کے بارے میں تکلیف دہ خبریں آرہی تھی لیکن ایک سال کے بعد ہر طرف سے اچھی خبریں آرہی ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
-
کراچی؛ پولیس نے ایک ماہ سے لاپتہ 2 بچوں کی تلاش کیلیے پنجاب کے مزاروں پر پوسٹر آویزاں کردیے
تلاش میں مدد دینے والےکیلیے انعام کااعلان، 14 جنوری کوگارڈن کےعلاقے سے5 سالہ علیان اور 6 سالہ علی رضا لاپتہ ہوگئے تھے
-
ایران نے موٹر سائیکل پر دنیا گھومنے والے برطانوی جوڑے کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا
برطانوی جوڑا موٹر سائیکل پر 13 ممالک میں 12,499 میل کا سفر کر چکا ہے
-
جماعت اسلامی کا بجلی کی قیمتوں، آئی پی پیز کے خلاف بڑی تحریک شروع کرنے کا اعلان
خیبرپختونخوا (کے پی) میں شدید بدامنی ہے اور کرم میں کانوائے پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
-
بے ہودہ گفتگو؛ بھارتی سپریم کورٹ نے رنویر، رائنا اور اپروا کے شوز پر پابندی لگا دی
نازیبا اور بے ہودہ مذاق سے اخلاقیات کی دھجیاں بکھیر دی گئیں، بھارتی سپریم کورٹ
-
خیبرپختونخوا حکومت اور بلدیاتی نمائندوں کا وفاق کے خلاف احتجاج اور عدالت جانے کا فیصلہ
بقایا جات کی رقم ادا نہ کی تو بھرپور احتجاج اور پھر سپریم کورٹ جائیں گے، وزیراعلیٰ سے ملاقات میں اتفاق
-
‘چائے کے ہوٹل جرائم پیشہ عناصر کیلئے محفوظ پناہ گاہیں’، رات 12 بجے بند کرنے کی سفارش
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نے وزیراعلیٰ سندھ اور ڈی سی ساؤتھ کو اس حوالے سے خط تحریر کردیا ہے
-
شہباز شریف بھی جلد "مجھے کیوں نکالا" کا نعرہ لگائیں گے، سراج الحق کی حکومت پر تنقید
اگر آج ایک صوبائی حکومت افغانستان سے مذاکرات کر رہی ہے تو کل بھارت سے بھی بات چیت ہو سکتی ہے، سراج الحق
-
شاہین آفریدی نے بیٹے کی تصویر شیئر کردی
تصویر میں باپ بیٹے کی محبت اور دونوں کے خوشگوار رشتے کو دیکھا جاسکتا ہے
-
عالمی بینک داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلیے ایک ارب 58 کروڑ ڈالر کی مالی معاونت فراہم کر رہا ہے
داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے بجلی کی پیداوار کا آغاز 2026 میں ہوگا، عالمی بینک کے وفد کو بریفنگ
-
بابر اعظم کا چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے اہم بیان
2017 کی چیمپئنز ٹرافی کے بعد سے بہت کچھ بدل چکا ہے: بابر اعظم
-
پریانکا چوپڑا نے اپنی ساری ان دیکھی تصاویر وائرل کردیں
یہ تصاویر اس سے قبل کبھی منظرعام پر نہیں آئی تھیں
-
پاک-چین وزرائے خارجہ کا عالمی فورمز پر تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور چینی وزیرخارجہ وانگ ژی کے درمیان نیویارک میں ملاقات ہوئی، ترجمان دفترخارجہ
-
عالیہ بھٹ نے منائی اپنی نانی کی 96 ویں سالگرہ؛ تصاویر وائرل
عالیہ اور ان کی بہن شاہین بھٹ نے والدہ سونی رازدان کے ہمراہ نانی کی 96 ویں سالگرہ منائی
-
جمال رئیسانی نے عمر ایوب کے بلوچستان سے متعلق دعوے کو جھوٹ قرار دے دیا
بلوچستان کا بچہ بچہ محب وطن پاکستانی ہے، نوابزادہ جمال رئیسانی
-
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا
19 فروری تا 9 مارچ تک جاری رہنے والا یہ ایونٹ پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے
-
کرم میں قافلوں پر فائرنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت ترین کارروائی کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت ریاست کیخلاف واقعات میں ملوث افراد کو شیڈول فورمیں ڈالنےاورسروں کی قیمت مقرر کرے گی
-
وزیراعظم کا تعلقات کے فروغ کیلئے ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اعادہ
اسلام آباد میں تعینات امریکی ناظم الامورنے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اورباہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی
-
پاکستان کو شکست دینے والی امریکی کرکٹ ٹیم نے ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا
امریکی ٹیم نے 122 رنز کا دفاع کر کے بین الاقوامی کرکٹ میں کم ترین ہدف کے دفاع کا ریکارڈ بنا دیا
-
جنوبی کوریا کی اداکارہ کی پُراسرار موت کی وجہ سامنے آ گئی
معروف اداکارہ کم سائی رون کی بے وقت موت نے مداحوں کو افسردہ کردیا تھا
-
گاڑی روکنے پر لیگی ایم پی اے کا ساتھیوں کے ہمراہ ایس ایچ او سنگجانی پر تشدد، پولیس نے حراست میں لے لیا
وفاقی وزیر امیر مقام دونوں فریقین کے درمیان صلح کروانے کیلیے تھانے میں موجود، بات چیت طے ہونے کا امکان
-
یوٹیلیٹی اسٹورز کے ڈیلی ویجز ملازمین کی برطرفیوں کا معاملہ شدت اختیار کر گیا
اگر مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو 27 فروری کو ملک گیر دھرنا اور احتجاج کیا جائے گا
-
سعودی ولی عہد کا پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی سے متعلق بڑا فیصلہ
محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر باقاعدہ آگاہ کردیا اور وزیراعظم نے کابینہ کو اس حوالے سے تفصیل بتائی
-
چیمپئنز ٹرافی کیلیے کراچی میں موجود افغان کرکٹ ٹیم دو حصوں میں تقسیم
افغان ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں اپنا پہلا میچ جمعے کو جنوبی افریقا کے خلاف کراچی میں کھیلے گی