تازہ ترین
-
بھارت میں نوجوان ڈکیتوں کی دہشت، 90 سیکنڈز میں بڑی واردات
مسلح ڈکیت بینک میں داخل ہوئے اور پیسے لے کر اطمینان سے واپس چلے گئے اور عملے کو اندر بند کردیا
-
ایسا لگ رہا ہے دبئی سے میچ دیکھ رہا ہوں، عدنان صدیقی نے طنزیہ ویڈیو جاری کردی
اداکار کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ دیکھنے گئے تھے
-
چیمپئنز ٹرافی؛ پاور پلے میں پاکستان نے کونسا ریکارڈ اپنے نام کرلیا؟
پاکستانی ٹیم نے یہ ریکارڈ نیوزی لینڈ کے خلاف چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میں اپنے نام کیا ہے
-
عدالتی پالیسی سازی پر اپوزیشن کو بھی اعتماد میں لوں گا، چیف جسٹس کی وزیراعظم سے گفتگو
اپوزیشن سے بھی تجاویز لی جائیں گی تاکہ اصلاحات غیر متنازع اور پائیدار ہوں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی وزیراعظم سے گفتگو
-
رمضان میں چینی کتنے روپے کلو فروخت ہوگی، شوگر ملز ایسوسی ایشن نے بڑا دعویٰ کردیا
شوگر ملز ایسوسی ایشن کا حکومت سے طریقہ کار وضع کرنے کا مطالبہ
-
وفاقی حکومت کا رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں اربوں ڈالر قرض، تفصیلات سامنے آگئیں
گزشتہ مالی سال اسی عرصے کے دوران 6 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض لیا تھا، اقتصادی امور ڈویژن
-
حکومتی اصلاحات کے ثمرات: ریاستی اداروں کی آمدن اور منافع میں نمایاں اضافہ
منافع بخش بڑے 15 اداروں میں او جی ڈی سی ایل 209 ارب کے ساتھ سرفہرست ہے
-
وزیر خزانہ نے ٹیکس دہندگان کو خوش خبری سنادی
وزیر خزانہ نے ٹیکس دہندگان پر اضافی بوجھ نہ ڈالنے کا عندیہ دے دیا، غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو
-
انٹربینک میں ڈالر کی قدر مستحکم، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 04پیسے کے اضافے سے 281روپے 12پیسے کی سطح پر بند ہوئی
-
چیمپئنز ٹرافی، راکھی ساونت نے پاکستانی ٹیم کی حمایت میں ویڈیو جاری کردی
اصل میچ تو 22 تاریخ کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا، جو دیکھنے کیلیے اسٹیڈیم جاؤں گی، اداکارہ
-
سفارت خانوں کی کارکردگی بڑھانے کا ٹاسک، خصوصی کمیٹی قائم
داخلہ، تجارت، خارجہ، خزانہ، اطلاعات اور اوورسیز پاکستانیز کی وزارتوں کے ایڈیشنل سیکریٹریز ذیلی کمیٹی کے رکن ہوں گے
-
صحت کارڈ، خیبرپختونخوا حکومت نے عوام کو بڑی خوش خبری سنادی
یہ اسکیم بطور پائلٹ پراجیکٹ ضلع مردان میں شروع کی جا رہی ہے
-
ٹرمپ نے جنگ کا ذمہ دار یوکرین کو ٹھہرا دیا؛ روس کو کلین چٹ دیدی
یوکرینی صدر زیلنسکی کی مقبولیت ختم ہوچکی, نئے الیکشن کی ضرورت ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
لاہور: ٹک ٹاک پر معصوم شہریوں کو ہراساں کرنے والا مفرور اشتہاری گرفتار
ملزم آصف حیات ٹک ٹاک پر دھمکی آمیز ڈائیلاگز کی ویڈیوز بنا کر وائرل کرتا تھا
-
چیمپئنز ٹرافی: فخرزمان کی انجری، آئی سی سی قوانین کیا کہتے ہیں؟
پاکستان کے ریگولر اوپنر فخر زمان میچ کے شروع میں پٹھوں کی موچ کا شکار ہوگئے تھے
-
پاکستان اور سعودی عرب کی نیول فورسز کی دو طرفہ مشق کراچی میں اختتام پذیر
مشقوں میں انسداد دہشت گردی، یرغمالیوں کو بچانے اور مربوط بحری آپریشنز کی تربیتی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا، ترجمان
-
کارگل میں بھارتی فوج کے 2 افسر دھماکے میں ہلاک
بھارتی فوج مقبوضہ علاقوں میں ملٹری آپریشن کے لیے موجود ہے
-
چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ، صدر مملکت کی سرفراز احمد اور محمد رضوان سے ملاقات
آصف علی زرداری نے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا
-
چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں پاکستان کا مہنگا ترین بولر کون ثابت ہوا؟
حارث رؤف نے 2 وکٹیں بھی حاصل کیں
-
مسافروں کی سہولت کے لیے پی آئی اے کا بڑا اقدام
عنقریب پی آئی اے اندرونی ملک کے ساتھ ساتھ یورپ اور برطانیہ کی پروازوں میں اضافہ کرے گا، ترجمان پی آئی اے
-
وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات، ٹیکس کیسز، لاپتہ افراد سمیت دیگر اہم معاملات پر گفتگو
وزیراعظم نے چیف جسٹس سے ٹیکس کیسز میں میرٹ پر جلد فیصلوں کی استدعا کی
-
کراچی: امریکی قونصلیٹ کی شکایت پر ویزا کنسلنٹنٹ گرفتار
ملزم نے 2 لاکھ روپے کے عوض ایک شہری کو جعلی اپوائنٹمنٹ لیٹر جاری کیا تھا
-
مصطفیٰ عامر قتل کیس: مرکزی ملزم ارمغان سے تفتیش کے دوران تہلکہ خیزانکشاف سامنے آگئے
لیپ ٹاپس کو خالی کرنے کی غرض سے ملزم ارمغان نے پولیس سے چار 4 گھنٹے تک مقابلہ کیا تھا، تفتیشی حکام
-
کرم میں فائرنگ کرنے والے دہشت گردوں کے سروں کی قیمت 10 کروڑ روپے تک مقرر
کے پی حکومت نے کرم کے کاظم ولد گل بادشاہ کے سر کی قیمت 10 کروڑ جبکہ دیگر دہشت گردوں کے سروں کی قیمت 8 کروڑ مقرر کی گئی ہے
-
پاکستان نے غیرقانونی باشندوں کی واپسی میں ناروا سلوک کا افغان ناظم الامور کا دعویٰ مسترد کردیا
مناسب طریقہ کار وضع کیا ہے کہ وطن واپسی کے دوران بدسلوکی یا ہراساں نہ کیا جائے، ترجمان دفتر خارجہ
-
قائمہ کمیٹی خزانہ کی پاک ایران بارڈر پر پھنسے 600 ٹرکوں کو چھوڑنے کی ہدایت، ایف بی آر کی یقین دہانی
چیئرمین ایف بی آر نے یقین دہانی کرائی کہ گڈز ڈکلیئریشن ملنے پر ان ٹرکوں کو چھوڑ دیا جائے گا
-
صائم ایوب کے ساتھ تعلقات؟ کشف علی کا طنزیہ ردعمل سامنے آگیا
وائرل ویڈیو میں دونوں لندن میں ایک ساتھ انجوائے کرتے نظر آرہے تھے
-
بھارت؛ 7 ماہ کی بچی کیساتھ زیادتی کرنے والے درندے کو سزائے موت
عدالت نے مجرم کو حکم دیا کہ متاثرہ خاندان کو 10 لاکھ جرمانہ بھی ادا کرے
-
راولپنڈی؛ ٹائر پھٹ جانے سے کار کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق
کار گہرائی میں جاگری جس سے گاڑی کو شدید نقصان بھی پہنچا
-
پاکستان میں ڈیجیٹل کرنسی کو ریگولیٹ کرنے پر مشاورت جاری ہے، وزیراعظم
مقامی صنعت کو اس قابل بنائیں گے کہ ہماری برآمدات بین الاقوامی مارکیٹ میں مقابلہ کر سکیں، اقتصادی مشاورتی کونسل اجلاس سے خطاب
-
لاہور میں نجی اسکول پر نامعلوم بھتہ خوروں کی فائرنگ، فوٹیج سامنے آگئی
بھتہ خوروں نے اسکول مالک خرم دلاور سے 50 لاکھ روپے بھتہ مانگا تھا
-
قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی نے کلائمیٹ اکاؤنٹیبلٹی بل 2024 کی منظوری دے دی
پاکستان انوائرنمنٹل پروٹیکشن بل 2024 پر بحث، کمیٹی ارکان وزارت قانون پر برہم
-
400 زبانوں پر عبور رکھنے والا 19 سالہ مسلم نوجوان
محمود چار سو زبانوں پر عبور رکھنے کے علاوہ ایک ساتھ کئی ڈگریاں بھی حاصل کررہے ہیں
-
پشاور ہائیکورٹ میں ججز، عدلیہ کی سیکورٹی سے متعلق درخواست؛ سیکورٹی اجلاس کی رپورٹ طلب
عدالت نے کیس کی سماعت 11 مارچ تک ملتوی کردی
-
چیمپئنز ٹرافی: پاک فضائیہ کے فلائی پاسٹ نے شائقین کے دل جیت لیے، ویڈیو دیکھیں
لڑاکا طیاروں نے انتہائی پیچیدہ کرتب دکھاکر اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ پیش کیا
-
سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ سے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2025 منظور
بینکوں کے منافع پر ٹیکس کی شرح کو 42 فیصد کر دیا گیا ہے، وزیر خزانہ
-
خاتون کی آنکھ سے پانچ کانٹیکٹ لینس برآمد
چینی خاتون کئی سال سے کانٹیکٹ لینس استعمال کر رہی تھیں
-
کراچی پورٹ کی 40 ارب کی زمین 5 ارب میں دی گئی، سینیٹر فیصل واوڈا کا انکشاف
زمین کی الاٹمنٹ میگا اسکینڈل ہے، زمین کی الاٹمنٹ ایس آئی ایف سی کی مشاورت کریں گے، چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی
-
کبریٰ خان نے خانہ کعبہ میں گوہر رشید کے ساتھ نکاح کی ویڈیو شیئر کردی
ویڈیو کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کبریٰ خان نے کیپشن میں لکھا کہ ’ بیشک اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے‘
-
بھارت؛ پیسے چرانے پر ڈانٹنا باپ کا جرم بن گیا، 14 سالہ بیٹے نے زندہ جلادیا
باپ مساجد کے لیے چندہ جمع کرنے اور ہفتہ وار بازار میں مچھر دانیاں و دیگر اشیاء بیچنے کا کام کرتا تھا
-
سینیٹ کمیٹی اجلاس؛ وزارت مذہبی امور نے حاجیوں کے ٹرانسپورٹ میں کتنے ملین ریال بچائے؟
حاجیوں کو ہر بار بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، حرم میں بیٹھ کر منتظمین کو بددعائیں دیتے ہیں، چیئرمین کمیٹی
-
کے پی میں جامعات کی وی سیز کے اختیارات گورنر سے لے کر وزیراعلیٰ کو دینے پر جواب طلب
وزیراعلی کو اختیارات دینے سے یونیورسٹیز کے معاملات سیاست کی نذر ہوجائیں گے، ترامیم کالعدم کی جائیں، درخواست
-
ایلون مسک کے اے آئی ماڈل نے چیٹ جی پی ٹی اور ڈیپ سیک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
’ایکس‘ کے پریمیئم پلس صارفین ہی Grok 3 تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں
-
سونا پھر مہنگا؛ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی مارکیٹ میں سونا 34 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 3800 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا
-
ویزہ فراڈ، انسانی اسمگلنگ میں ملوث اشتہاری سمیت 2 افراد گرفتار
ملزمان بھاری رقم بٹورنے کے بعد روپوش ہوگئے تھے، ایف آئی اے
-
پشاور؛ پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو قتل کردیا گیا
نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شوہر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، بیوی دوران علاج جانبر نہ ہو سکی
-
ایک گروہ سنجیدہ مذاکرات اور سیاسی افہام وتفہیم کی صلاحیت نہیں رکھتا، نواز شریف
اُن عناصر کو بے نقاب کرنا چاہیے جو انتشار پھیلانے اور عدمِ استحکام پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں، صدر ن لیگ
-
چاہت فتح علی خان نے شاہ رُخ خان کے ’چھّیاں چھّیاں‘ کا نیا ورژن جاری کردیا
سوشل میڈیا صارفین نے شاہ رُخ سے چاہت فتح علی خان پر مقدمہ کرنے کا مطالبہ کردیا
-
بنگلادیش واپس آکر بدلہ لوں گی، شیخ حسینہ واجد کی حکومت کو دھمکی
یہ احتجاج ابتدا میں متنازع کوٹہ سسٹم کے خلاف شروع ہوا لیکن بعد میں شیخ حسینہ کی برطرفی کا مطالبہ زور پکڑ گیا
-
لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں سگنل فری کوریڈورز بنا رہے ہیں، وزیر مواصلات
24 کروڑ کے ملک پاکستان میں 40 فیصد سڑکیں خستہ حالت یا مخدوش ہیں، علیم خان