تازہ ترین
-
پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، عطاءاللہ تارڑ
وزیراطلاعات بحرین کے ہم منصب نے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات سمیت دیگر امورپرتبادلہ خیال کیا
-
آرمی چیف کا برطانیہ میں وارمنسٹر اور لارک ہل گیریژن کا دورہ
جنرل عاصم منیر کو برطانوی فوج اور ڈیپ ریک اسٹرائیک بریگیڈ کے پروجیکٹس کے حوالے سے بریفنگ دی گئی
-
بھارتی اداکار کرن واہی اداکاری کے ساتھ اب نیا کیا کر رہے ہیں؟
کرن واہی کا کہنا ہے کہ یہ ان کا ہمیشہ سے خواب تھا
-
افغان شہریوں کو جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر اٹلی بھجوانے والے 2 ایجنٹ گرفتار
ملزمان جعلی پاکستانی پاسپورٹ پرافغانیوں کو سعودی عرب اسمگل کرنے میں بھی ملوث تھے، ایف آئی اے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے بھی ججز سنیارٹی تنازع پر دائر درخواست کی حمایت کردی
جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس محمد آصف کا تبادلہ آئین کے آرٹیکل 200 کی واضح خلاف ورزی ہے، مؤقف
-
امریکی امداد کی معطلی: افغانستان معاشی بحران کا شکار
افغانستان کی 35 فیصد غیر ملکی امداد یو ایس ایڈ (USAID) کی جانب سے فراہم کی جاتی ہے
-
5 ہزار کے جعلی نوٹ بنانے اور رقم ڈبل کرنے کا جھانسا دینے والا گروہ پکڑا گیا
ملزمان سادہ لوح شہریوں کو بے وقوف بنا کر لوٹتے تھے
-
پاکستان کے دو بڑے بلے بازوں کے نام بھی کم ترین اسٹرائیک ریٹ میں شامل
بنگلا دیش کے بیٹر مہدی حسن میراز کم ترین اسٹرائیک ریٹ میں سر فہرست ہیں
-
کراچی پر بادل چھا گئے، برسیں گے یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہونے والے مغربی سلسلے کے اثرات نظر آنا شروع ہو گئے
-
ذہنی دباؤ صحت کےلیے خطرناک؛ بچاؤ کےلیے کیا اقدامات کیے جائیں؟
اعصابی دباؤ ہماری ذہنی صحت کے ساتھ جسمانی صحت پر بھی منفی اثرات مرتب کرتا ہے
-
گوہر رشید اور کبریٰ خان کی مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
گوہر اور کبریٰ اسٹیج پر ایک ساتھ ڈانس پرفارمنس دیتے ہوئے بھی دکھائی دیئے
-
بھارت سے پاکستان میں داخل ہونے والا نایاب نسل کا سامبر ہرن ریسکیو کر لیا گیا
انتظامیہ کے مطابق ہرن کو وائلڈ لائف پارک جلو منتقل کر دیا گیا
-
سوات ، بونیر اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلہ کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی، مرکز سوات تھا
-
آج کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
-
بارش برسانے والا سسٹم نکل گیا، پنجاب میں موسم خشک
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، محکمہ موسمیات
-
سعودی عرب کے لیبر قوانین میں بڑی تبدیلیاں، اوورسیز پاکستانیوں کو کیا فائدہ ہوگا؟
ترمیم شدہ قانونِ محنت کی 38 شقوں میں تبدیلی، 7 شقوں کو خارج اور 2 نئی شقوں کا اضافہ کیا گیا ہے
-
سلمان خان کی وہ ہالی ووڈ انٹری جس کے بعد ہدایتکار اور اداکارہ نے فلمی دنیا ہی چھوڑ دی
باکس آفس پر بری طرح ناکام ہونے والی اس فلم کا 19 کروڑ بجٹ تھا
-
حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشوں کے ساتھ امریکی بم کیوں رکھے؟ حقیقت سامنے آگئی
تقریب کے دوران اسٹیج پر رکھے گئے بم امریکی ساختہ جی بی یو 39 تھے
-
سونیا گاندھی طبیعت خراب ہونے پر اسپتال میں داخل
وہ بھارتی کانگریس کی سابق صدر بھی رہ چکی ہیں اور انہوں نے دسمبر میں اپنی 78ویں سالگرہ منائی تھی
-
اسرائیلی قید میں بیڑیوں میں جکڑے فلسطینی ڈاکٹر کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
گزشتہ سال اکتوبر میں اسرائیلی بمباری میں ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کے جواں سال بیٹے ابراہیم شہید ہو گئے تھے
-
کراچی، سعدی ٹاؤن میں ماڈل کالونی پولیس کا چھاپہ، چھینی گئی کار برآمد
خالی مکان سے ٹریکر بند کرنے والا کیمرہ، لیپ ٹاپ، جعلی نمبر پلیٹیں اور دیگر مشتبہ مواد برآمد ہوا
-
قصور، کھارا چوک کے قریب کیری ڈبہ حادثہ، 8 افراد جاں بحق، 2 زخمی
ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا جسے دوران ڈرائیونگ نیند آ گئی تھی
-
کراچی، 10 سالہ بچے کو کچلنے والے واٹر ٹینکر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج
مقدمہ بچے کے والد شیخ عبدالرحمان کی مدعیت میں درج کیا گیا
-
سیہون شریف، سوشل میڈیا پر بم کی جھوٹی افواہ سے خوف و ہراس پھیل گیا
ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق جھانگا نے واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا
-
پی ٹی آئی رہنماؤں، فیملی اور وکلاء کو بانی سے ملاقات کی اجازت نہ ملی
چار بجے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل نے سب کوگیٹ پر بلا کر بتایا کہ ملاقات کی اجازت نہیں ہے
-
پاکستان پٹرولیم ڈیلرز کا ملک بھر میں پمپ بند کرنے کا عندیہ
ڈی ریگولیشن پالیسی مسترد، ڈیلرز ایسوسی ایشن کی سینٹرل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب
-
ڈبے کے دودھ پر عائد 18 فیصد ٹیکس کم کرنے کا مطالبہ
18 فیصد سیلز ٹیکس کم کرکے 5 پر لایا جائے، وفد کا حکومت سے مطالبہ
-
چیف جسٹس آج اپوزیشن کے7 رکنی وفد سے ملیں گے
اپوزیشن وفد کی قیادت عمر ایوب کریں گے، خبر ایجنسی
-
5 سال میں 60 ارب ڈالر کی برآمدات کا ہدف، شہباز شریف کی ہدایت
اڑان پاکستان ویژن کے تحت برآمدی صنعتوں کو فروغ دیا جائے، وزیر اعظم شہباز شریف
-
سبز پاکستان اقدام، پائیدار زرعی نظام کی تشکیل کیلیے اہم اقدام
روایتی زراعت کو کارپوریٹ ایگریکلچر میں بدل کر پائیدار نظام تشکیل دیا جارہا ہے
-
میں بائی مزاج ججوں کے کنڈکٹ پر بات نہیں کرتا، ظفر اللہ خان
آرٹیکل 200 کو آپ باقی آئین سے علیحدہ کرکے نہیں پڑھ سکتے، فیصل چوہدری
-
پارٹی میں واپس آنے کا بھی ایک طریقہ کار ہے، شیخ وقاص اکرم
کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ کوہاٹ معاہدہ ہو کیونکہ ان کے مفادات ہیں، طاہر خان
-
گوالمنڈی کے علاقہ میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، 3 افراد زخمی
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے
-
بے نظیر بھٹو نے پاکستان میں خواتین کو آگے آنے کیلئے راستہ کھولا، بلاول بھٹو
بے نظیر بھٹو نے اپنی زندگی میں کبھی انتقام کی سیاست کو نہ سکھایا اور ان کے نزدیک جمہوریت بہترین انتقام ہے
-
آگے آتی تھی حال دل پہ ہنسی
سب کچھ پہلے سے طے ہے، پاکستان بننے کے بعد سے اب تک ’’پتلی تماشا‘‘ دکھایا جا رہا ہے
-
عام آدمی کے حالات زندگی
مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا دعویٰ ہے کہ عام آدمی کی زندگی میں بہتری آئی ہے
-
محسن نقوی اور احسن اقبال کے پاور شو
18فروری کی سہ پہر، نارووال مرید کے روڈ پر، احسن اقبال صاحب نے جو زبردست سیاسی و عوامی پاور شو کیا ہے
-
صوابی بہ مقابلہ نارووال جلسہ
اس طرح تو اب تحریک انصاف کو یہ قبول کرنا چاہیے کہ لوگ اب بانی تحریک انصاف کی کال پر خود نہیں آتے
-
گندم کی خراب فصل سے خوراک کی قلت کا خدشہ
کسانوں اور کاشتکاروں کو کسی نے آنے والے خطرات سے آگاہ نہیں کیا اور نہ ہی مصیبت کی اس گھڑی کے لیے تیار کیا۔
-
غزہ کے مستقبل پر ابہام
غزہ میں فائر بندی معاہدے کے مستقبل پر ابہام کے بادل منڈلا رہے ہیں
-
سیاسی مخالفین کے خلاف ہمارا مجموعی سیاسی کلچر
سیاسی جماعتیں اپنے اپنے مخالفین پر تنقید کے نام پر تضحیک کے پہلو کو نمایاں پیش کرتی ہیں
-
عیادت کی اسلامی تعلیمات
مریض دوست ہو، یا دشمن، امیر ہو، یا غریب عیادت کو سنت، اخلاقی فریضہ اور مسلمان کا حق سمجھ کر کرنا چاہیے
-
کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد زخمی
زخمیوں میں 32 سالہ احسان، 30 سالہ معین الدین اور 20 سالہ احمد علی شامل
-
سچائی: دنیا و آخرت میں کام یابی کی کلید
قرآن پاک میں مومنوں کو ہر حال میں سچ بولنے اور جھوٹ سے بچنے کا حکم دیا گیا ہے
-
آذربائیجان میں بی بی سی نیوز کو معطل کر دیا گیا
بی بی سی نیوز نے بیان میں کہا کہ آذربائیجان کی وزارت خارجہ سے زبانی احکامات جاری کردیے گئے تھے
-
ایپل اپنے نئے آئی او ایس میں کیا متعارف کرانے جا رہا ہے؟
اطلاعات کے مطابق ایپل آئی او ایس 18.4 اور آئی پیڈ او ایس 18.4 اپریل کے شروع میں متعارف کرائے گا
-
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید
وزیر داخلہ محسن نقوی کا شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت اور لواحقین سے اظہار تعزیت
-
شہری ہوشیار! کراچی میں ڈکیتوں نے نیا طریقہ واردات اپنا لیا
نوعمر لڑکی اور لڑکے نے پھل کا تھیلا ہاتھ میں رکھ کر گیٹ بجایا اور پھر باقی ساتھی داخل ہوئے، ایف آئی آر درج
-
رمضان میں ملک بھر میں سستی چینی فروخت کرنے کا اتفاق، 20 روپے فی کلو سبسڈی دی جائے گی
چاروں صوبوں میں یکساں قیمت لاگو ہوگی اور 130 روپے فی کلو چینی دستیاب ہوگی
-
حکومت کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں آئی سی سی کو بڑی چھوٹ کی منظوری
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی اہم معاشی فیصلوں کی منظوری دے دی