تازہ ترین
-
کراچی، ساؤتھ پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، 27 افراد گرفتار
پولیس نے آپریشن کے دوران ایک پستول اور چار چوری شدہ موٹر سائیکلیں بھی برآمد کیں
-
عوام کی مشکلات میں کمی اور معاشی اشاریے بہتری کی طرف جا رہے ہیں، صدر مملکت
سندھ حکومت نے سیلاب زدگان کے لیے گھر بنائے ہیں دیگر صوبے بھی اس کی تقلید کریں، صدر مملکت
-
کاروباری سرگرمیوں میں تیزی کی ضرورت
پاکستان میں ای گورننس کے فروغ کے لیے اقدامات جلد عملی شکل اختیار کرنے چاہئیں
-
خواجہ شمس الدین عظیمی
ایک تحقیق کے مطابق عظیمی صاحب کی تعلیمات اور تربیت کا اہم مقصد انسان کے طرز فکر کو مثبت بنانا ہے
-
مینگرووز کراچی کی ڈھال
ہم نے اپنے ہاتھوں سے اس شہر کو اس کے قدرتی دفاع سے محروم کردیا ہے
-
ازبکستان (مجموعی طور پر)
ازبکستان ترکی کے بعد دنیا کا دوسرا ملک ہے جسکے عوام پاکستانیوں کا احترام کرتے ہی
-
بھارتی کرکٹر اور ان کی اہلیہ کے درمیان طلاق کی اصل وجہ سامنے آگئی
دھناشری اور چاہل نے اعتراف کیا کہ وہ گزشتہ 18 ماہ سے الگ رہ رہے ہیں
-
ایف آئی آر
رئیس غلام رسول جتوئی، غلام مصطفی جتوئی کے والد اور غلام مرتضیٰ جتوئی کے دادا تھے
-
دہلی کے انتخابات میں بی جے پی کی جیت
27 برس کے بعد بی جے پی نے عام آدمی پارٹی کو دہلی میں شکست دی ہے
-
کراچی امن کی تلاش میں
شہر میں اس وقت دوسرا بڑا مسئلہ غیر قانونی اسلحے کی ریل پیل کا ہے
-
ناکام یا کامیاب
مغربی اور مشرقی مفکرین کی سوچ میں فرق ماحول اور معاشرتی رویوں کے لحاظ سے ہوتا ہے
-
اردو کا قصور بتلاؤ
ہمارا برادر عزیز ملک ’’چین‘‘ بھی اُردو کے قدر دانوں میں شامل ہے
-
مودی ٹرمپ ملاقات بے نتیجہ ثابت
ایک وقت تھا، امریکا، بھارت میں اپنی موٹرسائیکل ’’ہارلے ڈیوڈسن‘‘ بھی فروخت کرنے کے قابل نہیں تھا
-
بدنصیب اولاد اور سیاسی مسائل
حال ہی میں مصطفیٰ عامر کی موت اور اس پر تشدد نے لوگوں کو دکھی کر دیا ہے
-
خالد علیم، ایک وسیع المطالعہ شاعر، نستعلیق آدمی
صنفِ رباعی کے لیے اہلِ عروض نے ایک خاص بحر مقرر کی ہوئی ہے
-
موسیقار ایم اشرف کی محفل
گلوکارہ مہ ناز اپنے وقت کی نور جہاں کے بعد دوسری گلوکارہ تھیں جنھوں نے بڑا نام کمایا
-
کراچی: انسداد تجازوات کی ٹیم پر حملے کے الزام میں 4 افراد گرفتار
پولیس نے انسداد تجازوات کی ٹیم پر حملے اور کار سرکار میں مداخلت کے الزام پر 4 افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا
-
تعلیمی انحطاط
غریب مڈل کلاس خاندانوں کے لیے سب سے بڑا چیلنج ان اداروں کی بڑی بڑی اوہ معاف کیجیے موٹی موٹی فیسوں کی ادائیگی ہے
-
ٹرمپ، مزیدکیا کرنے والے ہیں؟
یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ ٹرمپ کی یہ تجویز اس کے چہرے پر مضحکہ خیز لگتی ہے
-
صدر مملکت 2 روزہ اہم دورے پر لاہور پہنچ گئے
صدر مملکت کا گورنر پنجاب کی کارکردگی پر اظہار اطمینان، پارٹی امور اور پاور شیئرنگ فارمولے پر گفتگو
-
پشاور: گردوں اور انسانی اعضا کی خرید و فروخت میں ملوث ملزم گرفتار
ملزم ملتان کے رہائشی محسن اور راشد کو پشاور گردے نکالنے کیلئے لایا تھا جن سے 2 لاکھ 80 ہزار روپے میں بات ہوئی تھی
-
گورنر سندھ کا قومی ٹیم کے لیے انڈیا سے جیت پر ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ان کا دل اور تمام دعائیں پاک بھارت ٹاکرے کے ساتھ ہیں
-
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی والٹیج ٹاکرا آج ہوگا
گروپ اے کی ٹیموں کے درمیان یہ تیسرا میچ ہے
-
کراچی میں ناحلف بیٹے نے بوڑھے باپ پر تیزاب پھینک دیا
28 سالہ مبشر نے کپڑے دھونے والا تیزاب اپنے 55 سالہ باپ پر گھریلو تنازع کے بعد پھینکا، پولیس
-
امریکا نے پاکستان کیلیے 397 ملین ڈالر سمیت منجمد فنڈز سے 5.3 ارب ڈالر جاری کر دیے
زیادہ تر فنڈز سیکیورٹی پروگراموں کے لیے جاری کیے گئے ہیں فنڈز میں انسانی امداد کا حصہ بہت محدود ہے
-
بھارت آخری لمحات میں اسلام آباد میں ہونیوالی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے دستبردار
قبل ازیں کراس کنٹری ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھارت نے شرکت کی تصدیق کی تھی
-
کراچی: مبینہ مقابلے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
ڈاکووؤں کی شناخت قدرت اللہ اور مصطفیٰ کے نام سے کی گئی
-
حب سے ملنے والی لاش مصطفیٰ عامر کی تھی؟ ڈی این اے رپورٹ میں بڑا انکشاف
نوجوان مصطفیٰ کی سوختہ لاش کی باقیات سے ڈی این اے کے لیے 11 نمونے حاصل کیے گئے تھے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل، فاتح کا اعلان ہوگیا
واجد علی گیلانی صدر جبکہ منظور احمد ججہ سیکریٹری جنرل منتخب ہو گئے
-
کویت میں نمائش، پاکستانی اسٹال پر رکھا گیا روبورٹ توجہ کا مرکز بن گیا
نمائش میں پاکستان سمیت چالیس سے زائد ملکوں کی طرف سے اسٹالز لگائے گئے ہیں
-
چیئر مین پی سی بی محسن نقوی کی دبئی میں پاکستانی کھلاڑیوں سے ملاقات
چیئر مین پی سی بی نے دورے کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں اور کوچز سے ملاقات کی
-
نہ دیپیکا اور نہ پریانکا؛ کس اداکارہ نے 3 سال میں 3 ہزار کروڑ بھارتی روپے کمالیے
28 سالہ نووارد اداکارہ کو فلم پروڈیوسرز قسمت دیوی قرار دے رہے ہیں
-
پنجاب پولیس کا ایک اور جوان فرض کی راہ میں شہید
نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈولفن کا اہلکار آصف عمران شہید جبکہ ان کے ساتھی ظہور زخمی ہو گئے
-
پاک بحریہ کی مشق سی گارڈ 2025 کا انعقاد 24 سے 28 فروری کھلے سمندر میں ہوگا
بحری مشق سی گارڈ کا انعقاد پہلی مرتبہ سن 2024میں کیا گیا جس میں 50سے زائد ملکی اسٹیک ہولڈرنے حصہ لیاتھا
-
سدھو موسے والا کی ماں نے اپنے ہاتھ میں بیٹے کے نام کا ٹیٹو بنوالیا
سدھو موسے والا کو 2022 کو ایک خطرناک گینگ نے قتل کردیا تھا
-
پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری طبیعت انتہائی ناساز ہونے پر کوٹ لکھپت جیل سے اسپتال منتقل
اسپتال میں اعجاز چوہدری کے دل کی شریانوں کی پیوندکاری کی گئی ہے، ترجمان
-
ایشوریہ رائے سے متعلق نامناسب ریمارکس؛ ریکھا دفاع میں سامنے آگئیں
ایشوریہ کی ابھیشک بچن کیساتھ علیحدگی کی خبریں کافی عرصے سے زیر گردش ہیں
-
اگلے وزیراعظم بلاول ہوں گے روک سکتے ہو تو روک لو، پی پی رہنما کا ن لیگ کو چلینج
مریم نواز کی کارکردگی ٹک ٹاک کی حد تک محدود ہے لاہور کے علاوہ پنجاب کے باقی اضلاع سے سوتیلا سلوک ہورہا ہے، حسن مرتضیٰ
-
چیمپئنز ٹرافی: ویرات کوہلی پاکستان کے خلاف میچ میں کونسا ریکارڈ بنا سکتے ہیں؟
روایتی حریفوں کے درمیان مقابلہ 23 فروری بروز اتوار کو کھیلا جائے گا
-
گوہر رشید کیساتھ شادی؛ کبریٰ خان کس بے یقینی میں ہیں؟ ادکارہ نے بتادیا
کبریٰ خان اور گوہر رشید کا نکاح مسجد الحرام میں ہوا تھا
-
پاکستان نے 22 ماہی گیروں کو رہائی کے بعد بھارتی حکام کے حوالے کردیا
یہ ماہی گیر جمعہ کے روز کراچی کی لانڈھی ڈسٹرکٹ جیل سے رہا کیے گئے تھے
-
چیمپئنز ٹرافی: بنگلا دیش کی ٹیم ایونٹ کے باقی میچز کیلئے پاکستان پہنچ گئی
بنگلا دیش اپنا اگلا میچ 24 فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گی
-
جامعہ کراچی کا بڑا فیصلہ: برسوں بعد سرکاری کالجوں میں ڈگری پروگرام دوبارہ شروع
10کالجوں نے درخواست کی، سات کالجوں کو بی ایس 4 سالہ ڈگری پروگرام کی اجازت دے دی، وی سی جامعہ کراچی خالد عراقی
-
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست تجارت بحال
پہلا کارگو پچاس ٹن چاول لے کر بنگلادیش روانہ ہوگیا
-
کراچی ایئرپورٹ چینی انجینئرز خودکش حملہ کیس، پولیس کو فائل اور چالان پیش کرنے کی آخری مہلت
کیس میں گرفتار ملزمہ کی درخواست پر سماعت، عدالت نے پولیس کو اگلی سماعت تک کی مہلت دے دی
-
خاتون نے جھگڑالو اور قرضدار شوہر کو چھوڑ کر ’لون ایجنٹ‘ سے شادی کرلی
لون ایجنٹ شوہر کے قرض کی قسطیں لینے گھر آیا کرتا تھا
-
مصطفیٰ قتل کیس میں نیا موڑ، معروف پاکستانی اداکار کا بیٹا منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار
تفتیش کی روشنی میں پولیس اور اداروں نے ڈیفنس سے چار افراد کو گرفتار کیا ہے
-
پاک بھارت ٹاکرا؛ وینا ملک نے پاکستانی کھلاڑی کو کیا مشورہ دیدیا
وینا ملک نے اداکاری کے ساتھ ساتھ اب گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
اسرائیلی یرغمالی نے رہائی کے وقت حماس کے جانبازوں کے ماتھے چوم لیے؛ ویڈیو وائرل
حماس نے 602 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا
-
بانی پی ٹی آئی کو زیادہ عرصہ جیل میں رکھنا ممکن نہیں، ریحام خان کا رہائی سے متعلق بڑا دعویٰ
عمران خان سے دو خط لکھوا لیے گئے اب اگر پیر پکڑ لیں تو کچھ ریلیف مل سکتا ہے، کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو