تازہ ترین
-
چین میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت، کیا یہ انسانوں کے لیے خطرہ بن سکتا ہے؟
چینی محققین نے تجربہ گاہ میں منی-ہیومن آرگن ماڈلز پر اس وائرس کا تجربہ کیا
-
سرگودھا بیرون ملک نوکری کا جھانسہ دیکر 5 افراد کی 22 سالہ دوشیزہ سے اجتماعی جنسی زیادتی،
22سالہ دوشیزہ کو تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا، والد کی درخواست پر اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا، پولیس
-
کلائمیٹ فنڈنگ؛ آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد مذاکرات کیلیے اسلام آباد پہنچ گیا
آئی ایم ایف کی جانب سے کاربن لیوی عائد کرنے پر تجاویز دی جائیں گی، الیکٹرک وہیکل اور سبسڈی پر بھی بات ہوگی
-
لاہور ہائی کورٹ نے قبضہ مافیا کے ملزمان کی ضمانت مسترد کر دی
سرکاری اراضی کو ناجائز قبضے سے واگزار کروانے کا عمل جاری رہے گا، مریم اورنگزیب
-
پی ٹی آئی کی 22 مارچ کو مینار پاکستان پرجلسے سے متعلق درخواست خارج
لاہور ہائیکورٹ نے اعتراض بحال رکھتے ہوئے درخواست خارج کی
-
حکومت مخالف اتحاد کو توسیع دینے کے معاملے میں پیش رفت
تحریک تحفظ آئین پاکستان اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے مشترکہ کمیٹی تشکیل دیدی
-
عامر خان کا لال سنگھ چڈھا کی باکس آفس پر ناکامی کی وجہ سے ڈپریشن میں جانے کا انکشاف
جب میری فلمیں ناکام ہو جاتی ہیں، تو میں ڈپریشن میں چلا جاتا ہوں، عامر خان
-
اسلام آباد بار کا سپریم کورٹ سے ججز کی پٹیشن سن کر ٹرانسفر ججز کو واپس بھیجنے کا مطالبہ
اسلام آباد بار 5 ججز کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتی ہے، عدلیہ میں غیر آئینی مداخلت کا دفاع کریں گے، اعلامیہ جاری
-
چیمپیئنز ٹرافی میچز؛ اسلام آباد میں کون سے راستے بند رہیں گے؟
ہیوی ٹریفک کے لیے 24، 25 اور 27 فروری کو مختلف اوقات میں ٹریفک ڈائیورشن پلان ترتیب دیا گیا ہے
-
مریم نواز معیاری ترقیاتی منصوبوں کیلیے علی گنڈاپور سے خاص تربیت لیں، بیرسٹر سیف
پنجاب کے تمام منصوبے جعلی وزیرِ اعلیٰ کی طرح جعلی ثابت ہو رہے ہیں، صوبائی مشیر
-
منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن، غیرملکی سمیت 15 افراد گرفتار
راولپنڈی میں کورئیر آفس میں نیدرلینڈز بھیجنے جانے والے پارسل سے 950 گرام آئس برآمد ہوئی، اے این ایف
-
حکومت کاروبار چلانے کے حوالے سے نجی شعبے کو پالیسیاں دے،وزیر خزانہ
پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے تحت پہلی پاکستان بینکنگ سمٹ 2025 جاری ہے، وزیرخزانہ، بینکس صدور سمیت غیرملکی مندوب شریک۔
-
ایف بی آرہمیں ڈیفالٹ قرار دینے کی کوشش نہ کرے، آمدنی پر ٹیکس کیخلاف مزاحمت کرتے ہیں،ظفر مسعود
پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے تحت پہلی پاکستان بینکنگ سمٹ 2025 جاری ہے، وزیرخزانہ، بینکس صدور سمیت غیرملکی مندوب شریک۔
-
پاک بھارت ٹاکرے سے قبل جسپریت بمراہ نے کون سے ایوارڈز حاصل کیے؟
بمراہ کمر کی انجری کے سبب چیمپیئنز ٹرافی سے باہر ہیں
-
بادل کب برسیں گے ؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی
سیاح موسم کی صورتحال دیکھتے ہوئے پروگرام ترتیب دیں، پی ڈی ایم اے
-
منور فاروقی ایک بار پھر بھارتی انتہاپسند ہندوؤں کے نشانے پر؛ اب کیا ’’جرم‘‘ کردیا؟
کامیڈین کے خلاف بی این ایس اور آئی ٹی ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست
-
تامل سپر اسٹار اجیت کمار کی کار ریسنگ کے دوران پھر سے حادثے کا شکار
54 سالہ اجیت کمار کے منیجر سوریش چندرہ نے یہ خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے
-
آج کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
-
طالبان نے خواتین کے پروگرامز پر مشتمل ’ریڈیو بیگم‘ کی نشریات بحال کر دیں
طالبان نے ریڈیو بیگم کو غیر ملکی میڈیا کو غیر مجاز مواد فراہم کرنے اور لائسنس کی خلاف ورزی کے الزام میں معطل کیا تھا
-
عمران خان واحد سابق وزیراعظم ہیں جن کا جیل ٹرائل ہو رہا ہے، عمر ایوب
چیف جسٹس نے مجھے بطور اپوزیشن لیڈر بلایا تھا، ہم نے بتایا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے حقوق سلب کیے جا رہے ہیں
-
فلسطینی قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل سے مذاکرات نہیں، حماس کا دوٹوک اعلان
ہفتے کے روز حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت 6 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا تھا
-
پوپ فرانسس کی حالت بگڑ گئی، دنیا بھر میں دعاؤں کا سلسلہ جاری
88 سالہ پوپ فرانسس کو 14 فروری کو برونکائٹس کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا
-
کراچی، پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مبینہ مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
ملزمان سے اسلحہ کے طور پر دو پستول، گولیاں، دو موبائل فون اور ایک موٹر سائیکل برآمد کی گئی
-
دبئی میں پاکستانی شائق پھر مایوس
ایک کوہلی ہیں جو آؤٹ آف فارم بھی ہوں تو پاکستان کیخلاف اسکور ضرور کرتے ہیں
-
شکست تسلیم کرتے ہیں، ٹاس جیتنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوا، محمد رضوان
ایونٹ میں آگے جانا مشکل نظر آ رہا ہے، محمد رضوان
-
جرمنی، انتہائی قدامت پسند جماعت سی ڈی یو نے انتخابی معرکہ جیت لیا
سابق چانسلر اولاف شولز نے اپنی شکست تسلیم کر لی ہے ان کی جماعت ایس پی ڈی کو صرف 16 فی صد ووٹ ملے
-
سلامتی کونسل کا کانگو میں فوری طور پر فائر بندی کا مطالبہ
روانڈا کی مسلح افواج سے کہا گیا ہے کہ وہ M23 کی حمایت بند کریں
-
سپر ہائی وے پر 2 ٹرکوں اور کار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، چار افراد زخمی
زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کی مدد سے بقائی ٹول پلازہ کے قریب واقع نجی اسپتال منتقل کیا گیا
-
شیخوپورہ، فاروق آباد میں تیز رفتار ڈمپر نے 3 افراد کو کچل ڈالا
جاں بحق افراد شادیوں پر گھوڑا ڈانس کرواتے تھے
-
عامر خان نے چین میں اپنی شہرت کے راز سے پردہ اٹھا
فلم تھری ایڈیٹ جو بھارتی تعلیمی نظام پر مبنی تھی، چین میں پائریسی کی وجہ سے مقبول ہوئی
-
کراچی، پولیس نے مطلوب منشیات فروش کو گرفتار کر لیا
ملزم کے قبضے سے اعلیٰ کوالٹی کی آئس اور منشیات کی فروخت سے حاصل کردہ رقم برآمد
-
علم ِفلکیات کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
پیر 24فروری تا 2 مارچ 2025
-
روحانی دوست
علم الاعداد کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
-
کوچۂ سخن
غم کا اظہار سرِ عام کروں یا نہ کروں سوچتا ہوں کہ میں یہ کام کروں یا نہ کروں
-
سرحدی چوکی تنازع، طورخم بارڈر 2 روز سے بند
2016 سے پاکستانی اور افغان سرحدی افواج میں اسی طرح کے تنازعات پر بار بار جھڑپیں ہوتی آرہی ہیں
-
بُک شیلف
ادبی کتابوں کا دلچسپ مجموعہ
-
نیند کا ’’بہترین‘‘ وقت کون سا؟ طبی تحقیق نے قیمتی راز افشا کر دیا
نیند کے تمام مراحل میں’’گہری نیند‘‘اعلی ترین ہے
-
خوابوں کی تعبیر
آپ کے خوابوں کی تعبیر اور ان کا دلچسپ مجموعہ
-
مصنوعی ذہانت نے طبی مسئلہ ’’2 دن‘‘ میں حل کر دیا
اے آئی نے دو ایسے مختلف نتائج بھی دیئے جن پر انسانی ٹیم کا دھیان نہیں تھا
-
ڈارک میٹر اور تاریک توانائی
کائنات کے رازوں میں دو سب سے بڑے معمے
-
مادری زبانوں کے وقار اور عزت کو بحال کرنے کی ضرورت ہے !!
ماہرین کی ’’مادری زبان کے عالمی دن‘‘ کی مناسبت سے منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں گفتگو
-
صرف اپنے ملک کی فکر کیجیے!
جدید دنیا کے تمام تقاضے پورے کریں گے اور پھر ریاست، ان معاملات پر پہرا دے گی
-
کراچی، حب ریور روڈ پر ٹرالر اور کوسٹر میں تصادم، 10 افراد زخمی
پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرالر کا ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہوگیا
-
ملک کا بیڑہ غرق کس نے کیا
ایک طرف عدم تحفظ اور دوسری طرف سیاسی عدم استحکام ہوتو پھربھلا یہ ملک ترقی کرے
-
ٹرمپ کا دل کون جیتے گا: پاکستان یا بھارت ؟
غیر موافق اور ناموزوں حالات کے باوصف پاکستان ٹرمپ صاحب اور اُن کی انتظامیہ سے مایوس نہیں ہے
-
ایف آئی آر(دوسرا اور آخری حصہ)
بڑے بڑے خاندان اور وڈیرے پیپلز پارٹی کا حصہ ہیں اور وہ انتخابات کی انجینئر نگ بھی خوب جانتے ہیں
-
پارلیمنٹ عملی طور پر سپریم بنائیں
پارلیمنٹ خود کو سپریم اس لیے سمجھتی ہے کہ وہ قانون سازی کا اختیار رکھتی ہے
-
امن کا خواب اور ٹرمپ کی پالیسیاں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کے خلاف متبادل حکمت عملی پر غورکیا گیا
-
پاکستان کے انتخابی نتائج میں نمائندگی کا خلا برقرار، فافن رپورٹ
پاکستان کی قومی اور صوبائی اسمبلیاں اب بھی ایک چوتھائی سے کم رجسٹرڈ ووٹرز کے مینڈیٹ سے منتخب ہو رہی ہی
-
زباں فہمی نمبر 237 ؛ اُردو اور گجراتی کے لسانی تعلق واشتراک پر ایک نظر
زباں فہمی نمبر ، 237 اُردو اور گجراتی کے لسانی تعلق واشتراک پر ایک نظر ، تحریر: سہیل احمدصدیقی، فوٹو : روزنامہ ایکسپریس