تازہ ترین
-
نیوزی لینڈ میں پہاڑ کو قانوناً ’’انسان‘‘ کا درجہ دے دیا گیا
حکومت نے نارتھ آئی لینڈ میں واقع دوسرے بلند ترین پہاڑ تارانکی کو انسان کا خصوصی درجہ دے ڈالا
-
پاکستان کسٹمز کی بڑی کارروائی، 10 ارب روپے کی اسمگل شدہ بھارتی ممنوعہ ادویات برآمد
ٹیم نے 20فروری کو چھاپہ مارکر ٹریماڈول نامی دوا کی 21.794ملین گولیاں اور کیپسول برآمد کرلیے
-
اتحادی حکومت کے ساتھ چلنا مجبوری ہے، معاہدے پر عمل درآمد نہیں ہو رہا، صدر زرداری
صدرمملکت سے پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی وفد کے ارکان اور تنظیمی رہنماؤں کی گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات
-
راولپنڈی میں جمعرات کو ہونے والے پاک بنگلہ دیش میچ کے دوران بارش کا امکان
آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا چیمپئنز ٹرافی میں پہلا مقابلہ موسم کی نذر ہوا
-
سوڈان میں فوجی طیارہ گر کر تباہ،عملے سمیت تمام اہلکار ہلاک
تاحال حادثے میں ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کی اصل تعداد کے حوالے سے کوئی واضح معلومات سامنے نہیں آسکیں
-
شعیب اختر نے بابراعظم کو ’’فراڈ‘‘ قرار دے دیا
بھارت کے خلاف میچ میں 26 بالز پر صرف 23 رنز بنانے کی وجہ سے بابراعظم شدید تنقید کی زد میں ہیں
-
اپنے مالک کو دل کھول کر قرضہ دیں
ماہ رمضان المبارک اہل ایمان پر سایہ فگن ہونے والا ہے
-
حادثات کی ذمے دار سڑکیں بھی ہیں
کراچی کی اکثر سڑکیں وہاں روشنی کا نظام اور ٹریفک سسٹم ملک بھر میں سب سے بدتر ہے
-
کراچی: الآصف اسکوائر پر ڈمپر ڈرائیوروں کا احتجاج ختم، ٹریفک بحال
متعلقہ پولیس نے بات چیت کے بعد صورتحال پر قابو پاتے ہوئے احتجاج ختم کرایا
-
کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد زخمی
زخمیوں کی شناخت 40 سالہ عبدالحکیم اور 35 سالہ اختیار علی کے نام سے کی گئی
-
جوش ملیح آبادی ایک بے باک شاعر
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین
-
اطلاعات کے حصول کا حق
اطلاعات کے حصول کا تعلق براہِ راست شفافیت کے نظام سے منسلک ہے
-
ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کی امداد بحال
ٹرمپ کے صدارت سنبھالنے کے بعد سے دنیا بدل گئی ہے۔ امریکا کے دوست بدل گئے ہیں، دشمن بدل گئے ہیں
-
ایک میثاق پاکستان کے لیے
تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے بعد ان کی سیاست کا دارومدار احتجاجی سیاست پر ہے
-
کراچی: مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی
پولیس واقعات کی مزید تحقیقات کر رہی ہے
-
پاکستان، آذربائیجان تعلقات کی نئی جہت
پاکستان توانائی کے شعبے میں آذر بائیجان کے تجربے اور وسائل سے بہت فائدہ اٹھا سکتا ہے
-
کراچی: گھر میں آگ لگنے سے ضعیف العمر خاتون جاں بحق
متوفیہ کی شناخت 62 سالہ رئیسہ کے نام سے کی گئی
-
کشمیری عوام اب فیصلہ چاہتے ہیں، رہنما حریف کانفرنس
اب اس مسئلے کو حل کرنے کا وقت آ چکا ہے اور ظلم و ستم کا سلسلہ بہت ہو چکا، غلام محمد صفی
-
گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
سات ہفتوں تک ٹاپ پوزیشن پر برقرار رہنے کے بعد سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا بالآخر اپنی پوزیشن کھو بیٹھا
-
کراچی؛ ایف آئی اے کی کارروائی میں ملکی اور غیرملکی کرنسی برآمد، ملزم گرفتار
ملزم کے موبائل فون سےحوالہ ہنڈی کے ذریعے رقم کی منتقلی کے پیغامات اور شواہد بھی حاصل کیے گئے ہیں،، ایف آئی اے
-
گووندا نے اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
گووندا اور سنیتا کی شادی 38 سال قبل ہوئی تھی اور دونوں کے بچے بھی ہیں
-
کراچی: مبینہ مقابلے کے دوران زخمی سمیت دو ڈاکو گرفتار
ڈاکوؤں کی شناخت علی شاہد اور جدون کے نام سے کی گئی
-
چوری کے ذریعے حکومت میں آنے والے آئین سے ڈرتے ہیں، سابق وزیراعظم
قانون کی حکمرانی اور ترقی کی بات کی جائے گی، کھل کر آئین کے حوالے سے بات کریں گے، شاہد خاقان عباسی
-
کراچی؛ پسند کی شادی کرنے والے شخص نے سسرال میں خودکشی کرلی
متوفی کی بیوی نے 3 ماہ قبل خلع کی درخواست دائر کی تھی جس کی آج کورٹ میں تاریخ بھی مقرر تھی، ایس ایچ او اتحاد ٹاؤن
-
سعودیہ کے یوم تاسیس پر سیکڑوں فنکاروں کا ایک ساتھ روایتی رقص؛ گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
سعودی عرب کے روایتی رقص "عرضہ" پر پرفارمنس کو 50 ہزار افراد نے دیکھا
-
حال ہی میں دلہا بننے والے شہریار منور شادی کے فائدے گنوانا شروع کردیے
شہریار منور کی اداکارہ ماہین صدیقی سے دسمبر میں شادی ہوئی تھی
-
چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی سے سیمی فائنلسٹ کون ہوگا؟ صورتحال دلچسپ ہوگئی
گروپ بی میں سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ 28 فروری اور یکم مارچ کو ہونے والے میچز کے بعد ہوگا
-
گووندا اور سنیتا کی طلاق؟ قریبی رشتے داروں کا بیان سامنے آگیا
گووندا اور سنیتا کے درمیان طلاق کی خبریں زیر گردش ہیں اور وجہ ایک اداکارہ ہیں
-
عمر شہزاد کی دلہن کون؟ مداحوں نے پتا لگالیا؛ کمنٹس کی بھرمار
عمر شہزاد نے مسجد الحرام سے تصاویر شیئر کی تھیں لیکن دلہن کا چہرہ نہیں دکھایا تھا
-
جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں نہیں ہوگی
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی روبکار پر حاضری لگے گی
-
حکومت کا ڈیجیٹل اثاثوں کیلئے عالمی مالیاتی اصولوں کے مطابق پالیسی مرتب کرنے پر اتفاق
حکومت نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کرے گی، جو پالیسی سازی اور ضابطہ سازی میں معاونت فراہم کرے گی
-
حفیظ کا سوال، شعیب اختر کی شعیب ملک کو شرمندہ نہ کرنے کی درخواست
شعیب اختر نے مداخلت کرتے ہوئے محمد حفیظ سے درخواست کی کہ شعیب ملک کو شرمندہ نہ کریں
-
شاہ رخ اور دیپیکا کی فلم ’پٹھان‘ کے سیکوئل کا اسکرپٹ تیار؛ کہانی میں نیا کیا ہے؟
2023 میں ریلیز ہونے والی فلم 'پٹھان' نے زبردست کامیابی حاصل کی تھی
-
وفاقی کابینہ میں جلد توسیع کا امکان، وزارتوں کیلئے بڑے نام سامنے آگئے
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) سمیت اتحادی جماعتوں کے اراکین کو بھی وفاقی وزیر بنایا جا رہا ہے
-
نئے منصوبوں میں ماحولیاتی تحفظ کیلئے فنڈز رکھا جائے گا، حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی
سرکاری عمارتوں کی تعمیر میں گرین بلڈنگ کوڈز لاگو کیے جائیں گے، حکام، آئی ایم ایف کے تکنیکی وفد سے ملاقات
-
چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد جیل سے رہا
رہائی کے بعد ڈمپرکی ٹکر سے ہلاک بچے صائم کے گھر پہنچےاوروالدین سےتعزیت کی، پریس کانفرنس میں حکمت عملی بتانے کا اعلان
-
حج
حج کے دوران مسلمان احرام باندھتے ہیں، بیت اللہ کا طواف کرتے ہیں
-
روزہ
روزہ کی فرضیت کو بھی قرآن مجید میں بیان کیا گیا ہے: ’’اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں
-
اسرائیل جنگی مجرم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے، فضل الرحمان کی خالد مشعل سے گفتگو
پاکستانیوں کے دل اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، مولانا فضل الرحمان نے حماس رہنما کوعوام کے جذبات سے آگاہ کیا
-
زکوٰۃ
زکوٰۃ کو مال کی طہارت بھی کہا جاتا ہے اور اس یہ برکت کا ذریعہ بھی ہے
-
نماز
نماز کی فرضیت کا حکم قرآن مجید میں متعدد مقامات پر آیا ہے
-
شوخ اور چنچل یمنیٰ زیدی نے اپنی فلم پر عالمی اعزاز حاصل کرلیا
کانز فلم فیسٹیول کے بعد یمنیٰ زیدی پر انٹرنیشنل فلم فیسٹیول فلوریڈا میں انعامات کی بارش
-
کلمہ شہادت (یعنی گواہی دینا)
5 ارکانِ اسلام کی مختصر تفصیل , کلمہ شہادت اسلام کا پہلا اور اہم ترین رکن ہے
-
کراچی؛ اطالوی قونصل خانے کے تحت اٹالین ڈیزائن ڈے کے نویں ایڈیشن کا انعقاد
اطالوی قونصل جنرل نے افراد کی خوشحالی پرعدم مساوات کے اثرات کوکم کرنے میں معیاری ڈیزائن کے کردار پر زور دیا
-
ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
جنوری میں کرنٹ اکاؤنٹ دوبارہ خسارے میں آنے سے روپے پر دباؤ بڑھا
-
پیٹرولیم ڈیلرز سندھ نے بھی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کردی
چار مارچ سے شروع ہونے والی ملک گیر ہڑتال کی کال غیر معینہ مدت کے لیے ہوگی اور مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گی
-
اسلام کے 5 بنیادی ارکان؛ اللہ کی رضا اور بہتر انسان بننے کا ذریعہ
یہ دین انسان کو اللہ تعالیٰ کی عبادت، اخلاقیات، باہمی معاملات، معاشرت اور آخرت کی تیاری کا راستہ دکھاتا ہے
-
کراچی میں پانی کا بحران بدترین شکل اختیارکرگیا
لائنوں کی مرمت کے نام پر پورے شہر کا پانی بند ہے اور مہنگے داموں ٹینکر خرید کر اپنی ضروریات پوری کر رہے ہیں، شہری
-
خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کو رہائشی یونٹ فراہم کرنے فیصلہ، آن لائن رجسٹریشن کا آغاز
تمام سرکاری ملازمین ’ دستک ایپلیکیشن ‘ پر آن لائن درخواستیں جمع کراسکتے ہیں
-
گورنر اسٹیٹ بینک کی بینکوں کو بزنس ماڈل پر نظرثانی کی ہدایت
پاکستان کا بینکاری اور مالیاتی نظام ملک کی معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، جمیل احمد