تازہ ترین
-
سندھ حکومت 10 مارچ کو گرین لائن، بی آرٹی کا کنٹرول سنبھالے گی
عوام کو جدید سفری سہولیات دینے کے لیے پرعزم ہیں، شرجیل میمن
-
پی ایس ایل10؛ کراچی میں کم میچز کیوں رکھے؟ وجہ سامنے آگئی
ٹکٹس کی عدم فروخت اور تماشائیوں کی کم حاضری اہم وجوہات قرار
-
کراچی سے سوات جانے والی بس کو موٹروے ایم 2 پر حادثہ، 8 مسافر جاں بحق
ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا
-
انسانی اسمگلنگ، ویزا فراڈ میں ملوث 7 ملزمان گرفتار
ملزمان کو وزیر آباد، سیالکوٹ، ناروال، لاہور، گجرات اور گوجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا ایف آئی اے
-
مدرسہ اکوڑہ خٹک؛ نماز جمعہ میں خودکش دھماکا، مولانا حامد الحق سمیت 3 افراد شہید، کئی شدید زخمی
امدادی ٹیموں نے جائے وقوع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ہے
-
قائمہ کمیٹی داخلہ کا مصطفیٰ عامر قتل کیس کی ہائی پروفائل انویسٹی گیشن کا مطالبہ
کیس میں منشیات، کرپٹو کرنسی، جعلی بینک اکاؤنٹس کے معاملات سامنے آئے، اے این ایف، ایف آئی اے، سائبر کرائم متحرک ہوں
-
ایڈیشنل ججز تعیناتی؛ چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس
اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے 8 سیشن ججز کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے
-
امیتابھ بچن کا ریٹائرمنٹ کا اعلان؟ اصل معاملہ سامنے آگیا
بگ بی نے اپنی ٹویٹ ’’جانے کا وقت آگیا‘‘ کی وضاحت کرتے ہوئے اصل معاملہ بتادیا
-
کم عمر گھریلو ملازمہ تشدد، قتل کیس؛ شریک ملزمہ کی ضمانت منظور
راولپنڈی میں 12 سالہ اقرا کو مالکان نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا تھا
-
ہم پر کوئی ریڈ لائن نہیں، حافظ نعیم کی حکومت کو وارننگ
ہمارا مطالبہ ہے کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت کم کی جائے، امیر جماعت اسلامی
-
چیمپئینز ٹرافی؛ افغانستان نے آسٹریلیا کیخلاف 2 وکٹیں گنوادیں
اوپنر رحمان اللہ گرباز صفر اور ابراہیم زدران 22 رنز بناکر آؤٹ ہوئے
-
پیپلز پارٹی کے عہدیدار سے مارپیٹ میں ملوث ملزمان گرفتار، شاہ زین مری بلوچستان فرار
تشدد کے مرکزی ملزم شاہ زین مری کی گرفتاری کیلیے بلوچستان حکومت سے رابطہ کرلیا، ڈی آئی جی ساؤتھ
-
کشتی حادثہ میں 350 پاکستانیوں کی اموات: لیک آڈیو نے یونانی حکام کی لاپروائی بے نقاب کر دی
یہ حادثہ 14 جون 2023 کو پیش آیا، جس میں 350 پاکستانیوں سمیت 500 سے زائد تارکین وطن ہلاک ہوگئے
-
مصطفی عامر کے قتل سے چند گھنٹے قبل عدالت میں پیش ہونے کا انکشاف
اینٹی نارکوٹکس کورٹ نے مقتول کا نام کیس سے خارج کردیا
-
وفاقی وزراء، کابینہ ارکان کی کارکردگی کا باقاعدہ جائزہ خود لوں گا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے نئے ارکان کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا
-
پرویز خٹک کو وزیراعظم کا مشیر بنانے پر اختیار ولی پارٹی قیادت سے ناراض
مسلم لیگ کے رہنما اختیار ولی نے سوشل میڈیا پر اپنے دل کی بھڑاس نکال دی
-
کیپٹن امریکا کی نئی فلم ’’بریو نیو ورلڈ‘‘ کی اسکریننگ کے دوران سینما کی چھت گرگئی
سینما ہال میں موجود جوڑے کو فلم دیکھتے ہوئے ’’حقیقی تباہی‘‘ کا تجربہ
-
حکومت وزرا کی فوج لیکر بھی اپنی نااہلی کو ختم نہیں کر سکتے، شبلی فراز
بانی پی ٹی آئی عمران خان اگر اپنے ضمیر کا سودا کرتے آرام سے باہر آسکتے تھے، پی ٹی آئی رہنما
-
چیمپئینز ٹرافی؛ شکستوں کا ملبہ ہیڈکوچ، سلیکٹرز پر گرنے کا امکان
عاقب جاوید سمیت سلیکشن کمیٹی کے ارکان کا عہدے بچانا مشکل
-
امریکہ کا افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ واپس لینے کا اعلان
امریکی انخلاء کے بعد افغانستان میں کئی عالمی دہشت گرد تنظیموں نے دوبارہ جنم لیا ہے
-
کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں مصطفیٰ نواز کھوکھر کو بڑا ریلیف
کیس میں استغاثہ شواہد کے ساتھ اپنا کیس ثابت کرنے میں بری طرح ناکام رہی، عدالت
-
افغان حکام کی پاکستانی سرحد پر چیک پوسٹ قائم کرنے کی کوشش؛ دفتر خارجہ کی تصدیق
تصدیق کرتے ہیں کہ 8 پاکستانی امریکا سے جلا وطن ہو کر پاکستان پہنچے ہیں، ترجمان کی بریفنگ
-
بزدار نے 100 دن بعد خالی اشتہار چھاپا کیونکہ وہ مصروف تھے، عظمیٰ بخاری
جن کو مریم نواز کی کارکردگی سے تکلیف ہے انہیں یہ تکلیف 4 سال برداشت کرنا ہوگی، وزیر اطلاعات پنجاب
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات قاہرہ میں دوبارہ شروع
اسرائیلی فوج نے 2023 میں حماس کے حملے کو روکنے میں اپنی مکمل ناکامی کا اعتراف کیا ہے
-
ٹیم سے باہر ہونے کا ڈر؛ کھلاڑیوں نے بڑا فیصلہ کرلیا، مشاورت تیز
پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام بھی سینئرز کی ناقص پرفارمنس سے ناخوش
-
عافیہ صدیقی کیس؛ میں یہ سوچ نہیں سکتا حکومت اٹارنی جنرل آفس کی معاونت رد کرے، جسٹس اسحاق
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت کو دستاویزی معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کر دی
-
لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق 13 افراد میں سے 5 کی میتیں پاراچنار پہنچا دی گئیں
میتوں کو بذریعہ ہیلی کاپٹر پشاور سے پارا چنار منتقل کیا گیا، ضلعی انتظامیہ
-
رمضان میں اپنا وزن کنٹرول کیسے کریں؟
چکن یا گوشت کے پتلے کٹے ہوئے ٹکڑے پروٹین اور آئرن سے بھرے ہوتے ہیں
-
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر سپریم کورٹ کا پنجاب حکومت کو نوٹس
جو فیصلہ عدلیہ کرے گی وہ سر تسلیم خم ہوگا، شیخ رشید کی سپریم کورٹ کے باہر گفتگو
-
ہم کسی کو بازیاب تو کروا سکتے ہیں، ایسا کیوں ہے کہ اِسے روک نہیں سکتے، جسٹس جمال مندوخیل
جب ریاست کرمنل ہو پھر عدالت اپنا اختیار استعمال کر سکتی ہے، عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجا کے دلائل
-
دنیا کے سب سے بڑے مسافر بردار جہاز کو اڑانے والی ترکی کی پہلی خاتون
میں ہر اس شخص کی تہہ دل سے مشکور ہوں جس نے میرا اس سفر میں ساتھ دیا، کبریٰ یلدرم
-
چوری کا الزام لگا کر دکانداروں کا شہری پر تشدد، برہنہ ویڈیو وائرل کردی
شہری نے کچھ روز قبل سامان خریدا تھا اور جلدی میں پیسے دینا بھول گیا تھا، پولیس
-
لاہور ہائیکورٹ: اسکولز کی چھٹی کے دوران سروس روڈ ون وے کرنے کا حکم
خلاف ورزی پر 10 ہزار روپے جرمانہ کیا جائے، عدالت
-
مشہور بھارتی فلم ساز پر ’’قریبی‘‘ دوست نے تشدد اور ’’ہراسانی‘‘ کا الزام لگادیا
’’میری زندگی تباہ کردی، پولیس مدد کرے‘‘؛ متاثرہ شخص کی اپیل
-
پی ایس ایل10؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا، کونسی ٹیم کب ٹکرائے گی؟
افتتاحی میچ دفاعی چیمپئین اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا
-
انتخابات دھاندلی؛ عمران خان کی انکوائری کمیشن بنانے کی درخواست پر اعتراضات برقرار
جب تک میری درخواست پر نمبر نہیں لگتا، دلائل نہیں دوں گا، وکیل شیر افضل مروت
-
غیرقانونی شکار سے بچایا گیا ریچھ ریسکیو
عدالت نے ریچھ کو وائلڈ لائف کے حوالے کرنے کا حکم دیا
-
لندن میں مسلسل تیسری بار ’رمضان کی روشنیاں‘ جگمگانے لگیں، دنیا کے لیے مثال قائم
لندن مغربی دنیا کا پہلا شہر بن گیا ہے جہاں رمضان کے موقع پر روشنیوں کی تنصیب ایک روایت بن چکی ہے
-
کفایت شعاری صرف غریب کیلیے ہے؟ وفاقی کابینہ میں توسیع پر پیپلز پارٹی کی تنقید
وفاقی کابینہ میں فوج بھرتی کی جا رہی ہے، غریب ملازمین سے روزگار چھینا جا رہا ہے، حکومت متعصبانہ فیصلے نہ کرے، ترجمان
-
پنجاب بھر کی جیلوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
گرین انرجی کے مجوزہ حل پر مرحلہ وار عملدرآمد سے بجلی کے بلوں میں 60 فیصد کمی آئے گی ، سروے
-
دبئی کا گولڈن ویزا حاصل کرنے کا سب سے پاپولر طریقہ سامنے آگیا
دبئی میں طویل مدتی رہائش کے خواہشمند افراد کے لیے گولڈن ویزا ایک بہترین آپشن بن چکا ہے
-
جوڈیشل کمیشن کی تشکیل؛ 9مئی واقعات میں ہلاک کسی شہری کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ ہی دکھا دیں، آئینی بینچ
تحریک انصاف کو مزید دستاویزات جمع کرانے کی مہلت دیتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی
-
فرح خان کیس پر راکھی ساونت نے ہندوستانی بھاؤ کو کھری کھری سنادیں
’’ہندوستانی بھاؤ خود اپنی ویڈیوز میں گالم گلوچ کرتا ہے‘‘؛ راکھی ساونت
-
منشیات کی دبئی، قطر اور برطانیہ اسمگلنگ کی کوششیں ناکام
تمام کارروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار کرکے ایک کروڑ 97 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی
-
عالیہ حمزہ و دیگر کی ضمانت منسوخی سے متعلق درخواست، پنجاب حکومت نے وقت مانگ لیا
سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت 2 ہفتوں کیلیے ملتوی کردی
-
اداکارہ ریشم کا خلیل الرحمٰن قمر پر ’’بدتمیزی‘‘ کرنے کا الزام
اداکارہ ریشم نے انکشاف کیا کہ کس طرح خلیل الرحمٰن قمر نے سلام کے جواب میں ان سے بدتمیزی کی
-
فواد چوہدری ایک بار پھر پی ٹی آئی قیادت کے خلاف بول پڑے
موجودہ پی ٹی آئی عہدیداروں کا کوئی سیاسی بیک گراؤنڈ نہیں، یہ اب تک گرینڈ الائنس بنانے میں بھی ناکام ہیں، فواد چوہدری
-
بابراعظم، شاہین سمیت کئی کھلاڑیوں کا مستقبل خطرے میں پڑگیا
قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کی باز گشت سنائی دینے لگی
-
یو ٹیوب پر غلط خبردینے، الزام عائد کرنے والے کو سخت سزا ہونی چاہیے، شرجیل میمن
میڈیا لال ڈبوں اور بریکنگ کے چکر میں خبر دیتا ہے یہ جانے بغیر کہ کیا اثرات ہوں گے، سینئر وزیرسندھ
-
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کا فوری انتخابات کا مطالبہ
خالدہ ضیا نے جنوری میں برطانیہ کا سفر کیا، جہاں وہ علاج کی غرض سے مقیم ہیں