تازہ ترین
-
ٹیم میں 5 سے 6 تبدیلیاں؛ شاہد آفریدی نے وسیم اکرم کو آڑے ہاتھوں لے لیا
آل راؤنڈر نے سابق کپتان سے کھلاڑیوں کا متبادل پوچھ لیا
-
زیلنسکی کا ٹرمپ سے تلخ کلامی پر معافی سے انکار، تعلقات میں کشیدگی کا خدشہ
آج وائٹ ہاؤس میں جو کچھ ہوا، وہ اچھا نہیں تھا۔ اگر ممکن بھی ہو تو میں دوبارہ وہاں نہیں جاؤں گا، زیلنسکی
-
پوپ فرانسس کی طبیعت مزید بگڑ گئی، وینٹی لیٹر پر منتقل
پوپ فرانسس کو سانس لینے میں دشواری، کھانسی اور قے کی شکایات ہیں
-
پاکستان میں صنفی بنیاد پر تشدد، 2024 میں 36 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
5,339 عصمت دری، 24,439 اغوا، 2,238 گھریلو تشدد، 547 غیرت کے نام پر قتل کے واقعات شامل
-
کراچی: پریڈی تھانے پر کریکر دھماکا، تین پولیس اہلکار زخمی
دھماکے سے تھانے کے احاطے میں کھڑی ہائی روف وین اور کار کو نقصان پہنچا
-
بنگلہ دیش: نصابی کتب سے پاکستان مخالف پروپیگنڈہ کافی حد تک ختم
بیگم حسینہ کا تذکرہ اور تصاویر ختم، شیخ مجیب کا ذکر بھی کئی جہگوں سے کم یا مختصر کر دیا گیا
-
افغانستان کی سیمی فائنل میں رسائی، فیصلہ آج انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے میچ سے ہوگا
گزشتہ روز بارش کے باعث افغانستان اور آسٹریلیا کا میچ منسوخ ہونے سے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا
-
کراچی: حب ریور روڈ پر ڈمپر اور رکشہ میں تصادم، ایک جاں بحق، چار زخمی
حادثے کا شکار رکشہ حب چوکی سے مشرف کالونی جا رہا تھا جس میں سات مسافر سوار تھے
-
کابینہ میں توسیع کو سیاسی توسیع کہہ سکتے ہیں، شہباز رانا
دہشتگرد گروپ اپنی مرضی کے وقت کے مطابق کہیں پر بھی جا کر حملہ کر سکتے ہیں جو بڑی بدقسمتی ہے
-
ٹرمپ اور زیلنسکی میں تلخ کلامی پر روس اور یورپی رہنماؤں کا ردعمل سامنے آگیا
زیلنسکی کو وائٹ ہاؤس میں "زوردار تھپڑ" لگا، روسی سیکیورٹی کونسل کی ڈپٹی چیئرمین
-
تلخ کلامی کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے یوکرینی صدر کو وائٹ ہاؤس سے چلتا کر دیا
اس تند و تیز گفتگو کے بعد دونوں صدور کی مشترکہ کانفرنس اور معاہدے پر دستخط کی تقریب منسوخ کر دی گئی
-
ہم چاہتے کیا ہیں؟
لکھا ری کے قلم کا زاویہ صرف اور صرف سچ کی طرف جھکا رہنا چاہے
-
پاک افغان چوکی تنازع اور تجارت
1965 کی بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ میں افغانستان نے بھارت کی حمایت کی تھی
-
چھ نسلوں سے جاری مزاحمت (قسط اول)
تلحئی کی جھڑپ نے عربوں اور یہودیوں کے مابین پہلی خونی لکیر کھینچ دی
-
وزیرِ خارجہ سے اپیل
اگر سندھ کا محکمہ محنت متحرک ہوتا تو لیبر اینڈ سیفٹی کے قوانین کی خلاف ورزی نہیں ہوتی
-
پیچھے کون!
ہمیں سیاست اور معیشت میں بھی بھارت کو پیچھے چھوڑنے کے لیے ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے
-
بانی کے خط میں کیا ہے؟
ابھی ہوس کو میسر نہیں دلوں کا گداز ابھی یہ لوگ مقام نظر سے گزرے ہیں
-
عرب امارات و پاکستان، باہمی تعاون کی نئی جہت
متحدہ عرب امارات پاکستان میں ترقی کا ایک بڑا حامی رہا ہے
-
ٹرمپ اور زیلنسکی کی ملاقات تلخ کلامی میں بدل گئی
امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے یوکرینی صدر کو کہا گیا کہ آپ بہت زیادہ بولتے ہیں
-
کراچی: فائرنگ کےمختلف واقعات میں ایک جاں بحق، ایک زخمی
مقتول کی شناخت 35 سالہ جواد ولد اکرم کے نام سے کی گئی
-
بیٹے کا والد کو سالگرہ پر کروڑوں کا تحفہ
تحفے میں ملنے والے لاٹری کے ٹکٹ نے 30 کروڑ سے زائد مالیت کا انعام جتوا دیا
-
اعمال رمضان المبارک
اﷲ پاک اس وقت تک راضی نہیں ہوتے جب تک اس کی مخلوق ہم سے راضی نہیں ہوجاتی۔
-
چشم ما روشن دل ما شاد : رمضان الکریم
’’اس ماہِ مبارک کا ابتدائی حصہ رحمت، درمیانی حصہ مغفرت اور آخری حصہ آتش دوزخ سے آزادی ہے۔‘‘
-
ماہ مبارک نُزول قرآنِ کریم
’’توکیا وہ قرآن میں غور نہیں کرتے یا اُن کے دلوں پر تالے لگے ہوئے ہیں۔‘‘
-
نائن الیون؛ جب امریکی پولیس اہلکار نے بھارتی اداکار پر بندوق تان کر کہا ’’گولی مار دوں گا‘‘
نائن الیون واقعے کے بعد امریکا میں بھارتی اداکاروں کو بھی امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا تھا
-
3 مارچ کو بینکوں میں پبلک ڈیلنگ بند رہے گی
اسٹیٹ بینک نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
-
مائیکرو سافٹ کمپنی کونسی اہم سروس بند کرنے جارہی ہے؟
اس ایپ کو صارفین 20 برس سے زیادہ عرصے سے استعمال کر رہے ہیں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ آن لائن گیمبلنگ پر پابندی ملزمان کے خلاف کارروائی کیلئے درخواست
جسٹس راجا انعام امین منہاس نے درخواست پر سماعت کی، وفاق، پی ٹی اے، ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک اور پیمراکو نوٹس جاری کردیا
-
ایمل ولی خان نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے خلاف علم بغاوت بلند کردیا
اے این پی کے مرکزی صدر کا سعودی عرب کے فیصلے کے مطابق روزہ رکھنے اورعید منانے کااعلان
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان
فنانس ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مارچ سے اگلے 15 روز تک نئی قیمت کا اطلاق ہوگا
-
عالمی بینک کا پاکستان کے ساتھ سی پی ایف کے تحت 20 ارب ڈالر کے معاہدے کا اعلان
کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک 2026 سے شروع ہوگا اور یہ پاکستان کی ترقی میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا، کنٹری ڈائریکٹر
-
ایف بی آر ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام، 8 ماہ میں 601 ارب کے شارٹ فال کا سامنا
رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ (جولائی تا فروری) کا ٹیکس ہدف 7947 ارب روپے تھا، حکام
-
راکھی ساونت نے پاکستان میں سلمان خان کیلیے دلہن ڈھونڈ لی
راکھی ساونت نے ویڈیو پیغام میں سلمان خان کو کس پاکستانی اداکارہ سے شادی کا کہا
-
ہماری زندگی کا سب سے بڑا تحفہ؛ کیارا اور سدھارتھ خوشی سے نہال
بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبصورت جوڑی کی شادی 7 فروری 2023 کو ہوئی تھی
-
میری ٹائم سیکیورٹی مشق سی گارڈ 25 کراچی میں اختتام پذیر
مشق کا مقصد مختلف اداروں کے درمیان معلومات کے تبادلے اور ردعمل کے طریقہ کار کو بہتر بنانے کی کوشش تھی، ترجمان
-
این اے 213 عمر کوٹ ضمنی انتخاب، 70 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری
انتخابی اخراجات کے لیے الگ بینک اکاؤنٹ کھولنا ہوگا، وزیراعظم، وزرائے اعلیٰ اور دیگر حکام مہم میں حصہ نہیں لے سکیں گے
-
کنگنا رناوت نے جاوید اختر کو منالیا؛ 5 سال بعد صلح ہوگئی
بالی ووڈ کے عہد ساز کہانی کار جاوید اختر نے پانچ سال قبل کنگنا رناوت پر ہتک عزت کا کیس کیا تھا
-
چیمپئنز ٹرافی: کیا افغانستان کی ٹیم اب بھی سیمی فائنل میں پہنچ سکتی ہے؟
گروپ بی میں جنوبی افریقا اور افغانستان کے 3، 3 پوائنٹس ہیں
-
کراچی پولیس چیف نے ارمغان کیس میں اپنی نااہلی تسلیم کرلی
پولیس کو ارمغان کے کاموں کا علم ہی نہیں ہوسکا، غفلت برتنے پر اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے، جاوید عالم اوڈھو
-
سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 6 خوارج ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے غلام خان کلے میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، آئی ایس پی آر
-
اپسوس کا تازہ کنزیومر کنفیڈنس سروے، پاکستان کی معاشی صورت حال کیا ہے؟
ملک کی مجموعی سمت کے حوالے سے عوام کی پرامید رہنے کی شرح 2023 کے مقابلے میں تیزی سے بڑھ رہی ہے، سروے
-
انڈونیشیا میں ہم جنس پرستی پر 2 نوجوانوں کو سرعام کوڑے مارے گئے
ایک کو 77 اور دوسرے کو 82 کوڑے مارے گئے
-
آسٹریلوی کپتان کا افغان بیٹر کیخلاف اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ
آسٹریلوی وکٹ کیپر جوش انگلس کی اپیل کے باوجود اسٹیون اسمتھ نے امپائر کو اپیل پر عمل کرنے کے لیے منع کر دیا
-
پشاور: مسجد قاسم علی خان کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان
کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی، پہلا روزہ اتوار کو رکھا جائے گا، مفتی شہاب الدین پوپلزئی
-
ماہ رمضان میں سرکاری اداروں کے اوقات کار جاری
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے رمضان المبارک کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
-
سعودی عرب میں آج پہلا روزہ ہوگا
عمان، برونائی اور ملائیشیا میں بھی آج پہلا روزہ ہے
-
ماہ رمضان میں ریلوے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار تبدیل
ایسے تمام ریزرویشن دفاتر جہاں سنگل شفٹ کام کرتی ہے وہاں اوقات کار میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی
-
حکومت کا گوادر پورٹ کو مکمل آپریشنل کرنے کا فیصلہ
وفاقی وزیر برائے بحری امور کا 60 فیصد سرکاری درآمدات اور برآمدات گوادر پورٹ سے کرنے کا اعلان
-
بھارت؛ رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اعلان سامنے آگیا
بھارت کی شاہی مسجد کے امام نے رمضان المبارک کے چاند کے حوالے سے اعلان کردیا
-
چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر انگلش کپتان مستعٰفی
جوس بٹلر نے 2022 میں وائٹ بال فارمیٹ کی کپتانی کا عہدہ سنبھالا تھا