تازہ ترین
-
وزیراعظم کی چینی کی قیمتوں پر کنٹرول کے حوالے سے سخت اقدامات اٹھانے کی ہدایت
اشیائےخورونوش کی ارزاں نرخوں پر فراہمی اولین ترجیح ہے،شہباز شریف کی چینی سپلائی، قیمت کنٹرول سے متعلق اجلاس میں گفتگو
-
ٹرمپ سے تلخ کلامی کے بعد یوکرینی صدر کا برطانیہ میں پر تپاک خیر مقدم
برطانوی وزیراعظم نے ولادیمیر زیلنسکی کو اپنی غیر متزلزل حمایت کا یقین دلایا
-
ایم کیو ایم والے فارغ ہوگئے، پارٹی پی ایس پی کے قبضے میں ہے، سعید غنی
ایم کیو ایم کے کنوینر بلکل بے بس ہیں، کے ایم سی، واٹر کےواجبات ایم کیو ایم کے دور کے ہیں، وزیر بلدیات سندھ
-
کراچی؛ بلوچ ریپبلکن آرمی سے تعلق رکھنے والا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار
سندھ رینجرز اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کرکے ملزم کے قبضے سے اسلحہ و ایمونیشن برآمد کر لیا
-
رمضان میں فلسطینیوں پر نیا ظلم، اسرائیل نے غزہ کو فوڈ سپلائی مکمل بند کر دی
یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب غزہ جنگ بندی معاہدے کا پہلا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے
-
کراچی: ٹریفک حادثے میں آن لائن موٹر سائیکل رائیڈر جاں بحق
تیز رفتار نامعلوم گاڑی موٹر سائیکل کو ٹکر مارکر فرار، حادثے میں ایک نوجوان زخمی بھی ہوا
-
پشاور: آسٹریلین نسل کی گائے چوری کرنے والا گینگ متحرک، آدھی قیمت پر ڈیلر کو فروخت کا انکشاف
گزشتہ کچھ عرصے کے دوران پشاور میں آسٹریلوی نسل کی آٹھ گائے چوری کر لی ہیں
-
گلین فلپس کا حیران کن کیچ، ویرات کی وکٹ پر انوشکا ہکا بکا، ویڈیو وائرل
میدان کے باہر بیٹھی انوشکا شرما کو اپنے شوہر ویرات کے آؤٹ ہونے کا یقین نہیں آیا
-
رواں برس صدقہ فطر کی کم سے کم مالیت کیا ہے؟ معروف عالم دین کا بیان سامنے آگیا
اہلِ ثروت اپنی مالی حیثیت کے مطابق فطرہ، فدیہ اور کفّارہ ادا کریں، سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی
-
دنیا کا یہ چھوٹا ترین پارک کس ملک میں ہے؟ جانیے!
یہ پارک جو ٹوکیو سے تقریباً ایک گھنٹے کی مسافت پر ہے
-
وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات طے ہوگئی
وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ سطح حکومتی اتحادی اجلاس بھی ہوگا
-
رمضان میں عام طور پر کی جانے والی 10 بڑی غلطیاں
یہ عادات ہماری صحت کیلئے بھی نقصان دہ ہو سکتی ہیں
-
سندیپ ریڈی وانگا نے شاہد کپور کو شوبر کیریئر کیلئے اہم مشورہ دے دیا
"کبیر سنگھ" 2019 میں ریلیز ہوئی تھی اور باکس آفس پر زبردست ہٹ ثابت ہوئی
-
مریم نواز کا پنجاب میں مہنگائی کے سدباب کیلیے موثر اور جامع کریک ڈاؤن کا حکم
وزیراعلیٰ نے سرکاری ریٹ لسٹ نمایاں آویزاں کرنے کا حکم دے دیا
-
چین میں ایک پہاڑ ’کُتے سے مشابہت‘ کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گیا
یہ نظارہ بہت جادوئی اور پیارا تھا، شہری
-
راولپنڈی: مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک 13 سالہ بچے سلیمان کے لواحقین کے ہوش ربا انکشافات
25 فروری کو پولیس گھر آئی تو ہم نے 13 سالہ سلیمان کو خود حوالے کیا ،4 دن بعد ہلاکت کی اطلاع دیکر میت وصول کرنےکا کہا
-
ودیا بالن ڈیپ فیک سے بنائی گئی اپنی جعلی ویڈیوز پر سیخ پا
ودیا بالن کو حال ہی میں رومانوی کامیڈی "دو اور دو پیار" میں دیکھا گیا تھا
-
چیمپئنز ٹرافی؛ نیوزی لینڈ کیخلاف بھارت کی 182 رنز پر چھٹی وکٹ گر گئی
شبمن گل 2، روہت شرما 15، کوہلی 11 رنز بناکر آؤٹ ہوئے
-
رمضان کے پہلے روزے میں ہی سبزیاں، پھل اور گوشت مہنگے داموں فروخت ہونے لگا
مہنگائی اور گراں فروشی سے شہری پریشان ہوگئے
-
نیل نتن مکیش نے شاہ رخ خان کی ‘شٹ اپ’ کہہ کر بے عزتی کیوں کی؟ اداکار کا بڑا انکشاف
نیل نے مزید کہا کہ وہ اپنی فیملی کی عزت پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے
-
زلزلے کے خوف نے شہری کو غار میں رہنے پر مجبور کردیا
ترک شہری نے 2023 میں ایک بڑے زلزلے میں اپنا گھر کھو دیا تھا
-
مغربی سسٹم کا کل پاکستان میں داخل ہونے کا امکان، کن علاقوں میں بارش ہوگی؟
لاہور سمیت پنجاب بھر کے میدانی علاقوں میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے
-
رمضان میں پانی کی کمی سے بچنے کے آسان طریقے
احتیاطی تدابیر اپنانے سے آپ رمضان المبارک میں پیاس کی شدت کو کم کر سکتے ہیں
-
کرکٹ میں اجارہ داری! بھارتی بورڈ کمزور کیسے کیا جائے؟ انضمام نے بتادیا
سابق کپتان نے تمام بورڈز کو ہم آواز ہونے کا مشورہ دیدیا
-
ملاکنڈ یونیورسٹی میں طالبہ کو ہراساں کرنے والا لیکچرار ملازمت سے برخاست
لیکچرار پر اردو ڈیپارٹمنٹ کی طالبہ نے اغوا اور جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج کیا تھا۔
-
یشما گل اپنے اے ٹی ایم کارڈ اپنے پاس کیوں نہیں رکھتیں؟ اداکارہ کا حیران کن انکشاف
اداکارہ کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر مختلف ردعمل دیکھنے میں آ رہے ہیں
-
صوابی: گھر کے اندر ذہنی مریض شخص کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، خاتون سمیت 3 افراد زخمی
پولیس ذرائع نے کہا کہ گھر میں فائرنگ سے ابراہیم نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔
-
سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع
فلمی صنعت کے ستاروں کی جوڑے کو مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہار
-
ٹرمپ کا امریکہ میں انگریزی کو سرکاری زبان بنانے کا حکم، تارکین وطن کیلئے نئی مشکل؟
اس فیصلے سے لاکھوں افراد کیلئے سرکاری خدمات اور قانونی معلومات حاصل کرنا مشکل ہو سکتا ہے
-
راولپنڈی؛ 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، 10 لاکھ سے زائد مالیت کے زیورات برآمد
پولیس نے ملزمان سے 1 لاکھ 70 ہزار روپے رقم بھی برآمد کرلی
-
بھارت ثابت کرے وہ پاکستان سے بہتر ٹیم ہے؟ سابق کرکٹر کا چیلنج
گرین شرٹس کیخلاف 10 ٹیسٹ، 10 ون ڈے اور 10 ٹی20 میچز کھیلے
-
وائلڈ لائف کی جھنگ اور تونسہ بیراج میں کارروائی، 5 آبی پرندے اور ریچھ برآمد
برآمد ہونے والے آبی پرندوں ’’نیل بلائی‘‘ کو دریائے سندھ کے اَپ اسٹریم میں آزاد چھوڑ دیا گیا
-
لاہور: انجان شخص کو لفٹ دینا پولیس اہلکار کی جان لے گیا
ہیڈ کانسٹیبل نے ایک شخص کو لفٹ دی، نامعلوم شخص سینے میں گولی ماری، موٹر سائیکل سمیت دیگر سامان چھین کر فرار ہوگیا
-
ابراہیم علی خان اور خوشی کپور کی نئی فلم "نادانیاں" کا ٹریلر جاری
فلم میں مہیما چودھری، سنیل شیٹی، دیا مرزا، اور جگال ہنسراج جیسے سینئر اداکار بھی شامل ہیں
-
پنجاب پولیس کا شہداء کے اہلخانہ کے لیے رمضان پیکیج
پولیس ویلفیئر فنڈ سے اشیائے خورد و نوش پر مشتمل سامان شہداء کے گھروں تک پہنچایا گیا
-
ٹرمپ-زیلنسکی ملاقات تنازع پر نیٹو سربراہ کا بڑا ردعمل آگیا
دونوں رہنماؤں کے درمیان روس-یوکرین جنگ کے حل پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے
-
ہریتھک روشن، فرحان اختر اور ابھے دیول کا سرپرائز، نیا پراجیکٹ سامنے آگیا
اس پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا پر طوفان آ گیا، مداحوں نے خوشی اور حیرانی کا اظہار کیا
-
ریاست دہشت گردی کے حامی عناصر پر ہاتھ ڈالتی ہے تو جھوٹے بیانیوں کی آواز سنائی دیتی ہے، آرمی چیف
سپہ سالار نے بہاولپور میں طلبہ سے بات چیت کرتے ہوئے حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے پس پردہ حقائق سے پردہ اٹھایا۔
-
فارمیسی سے دودھ کے ڈبے چرانے والا گروہ سرگرم، وارداتوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
اقبال ٹاؤن پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کر کے دیگر ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
-
کھٹمنڈو زلزلے سے لرز اٹھا، 6.1 شدت کا جھٹکا محسوس کیا گیا
ضلعی حکام کے مطابق زلزلے سے کسی بڑے نقصان یا جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے
-
موٹروے پولیس کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی شدید فائرنگ، اہلکار زخمی، کار جل کر خاکستر
شدید فائرنگ کی وجہ سے گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی اور جل کر خاکستر ہوگئی
-
ایف بی آئی نے ٹرمپ کی خفیہ فائلیں واپس کردیں، صدارتی لائبریری میں رکھنے کا فیصلہ
ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے خلاف کیس کو سیاسی انتقام قرار دیا اور کہا کہ انہوں نے کسی بھی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی
-
چیمپئنز ٹرافی؛ بارش سے متاثرہ میچز کے دوران آئے شائقین کیلئے خوشخبری
ٹکٹوں کی رقم شائقین کرکٹ کو واپس کردی جائے گی
-
اکوڑہ خٹک دھماکا؛ کے پی حکومت کا وفاق سے ٹی او آرز جلد منظور کرنیکا مطالبہ
خیبر پختونخوا حکومت ہنگامی بنیادوں پر وفد افغانستان بھیجنا چاہتی ہے، مشیر اطلاعات کے پی
-
بھارت میں گائے کا کاروبار جرم بن گیا، گائے رکھشکوں کا راج، تاجروں میں خوف و ہراس
بی جے پی حکومت نے مسلمانوں کے گائے رکھنے پر قانون بنا کر 10 سال قید کی سزا اور 5 لاکھ تک جرمانہ بڑھا دیا
-
رمضان میں جنگ بندی، اسرائیل نے معاہدے کی مدت بڑھانے پر رضامندی ظاہر کردی
معاہدے کے حوالے سے حماس یا ثالثی کردار ادا کرنے والے ممالک کی جانب سے کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ہے
-
گواسکر نامور کمنٹیٹرز کو بھارت سے کمائی کا طعنہ دینے لگے
میرے خیال میں آپکو اپنے گھر پر نگاہ رکھنی چاہیے، آپکی ٹیم کیوں ہاری اور کیوں کوالیفائی نہ کرسکی؟
-
کراچی، راہ چلتی خواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم پولیس کے ہاتھوں گرفتار
پولیس کو ملزم کے خلاف کئی شکایات بھی موصول ہوچکی تھیں
-
ہزاروں افراد کو متحدہ عرب امارات کے گولڈن ویزے جاری، مگر کیوں؟ جانیے
گولڈن ویزے کا مقصد مملکت میں بین الاقوامی ذہین اور قابل افراد کو مستقل رہائش فراہم کرنا ہے
-
اسٹیل ملز ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر 7 گھنٹے تک احتجاج، ٹریفک کا نظام درہم برہم
نیشنل ہائی وے کے دونوں ٹریک پر ٹریفک معطل ہونے سے ملحقہ علاقوں میں بدترین ٹریفک جام رہا